Tag Archives: سرکاری حج اسکیم ‏


سرکاری حج اسکیم ، قرعہ اندازی ، وزارت مذہبی امور ، ڈاکٹر نورالحق قادری

کامیاب عازمین کو آج ہی ایس ایم ایس سے اطلا...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۷:۱۲ شام ۷:۱۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نورالحق قادری نے کہا کامیاب عازمین کو آج ہی ایس ایم ایس سے اطلاع کر دی جائے گی۔ وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نورالحق قادری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والوں کو 19 مارچ تک میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانا ہوں گے، ناکام ہونے والے بینک سے اپنی رقم واپس لے سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا تھا اس سال پاکستان کا حج کوٹہ 179210 ہے اور ساٹھ فیصد حاجی سرکاری حج اسکیم سے جائیں گے۔ اس سال گذشتہ تین سال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز