Tag Archives: سرکاری تحویل

ڈہرکی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نومسلم لڑکیوں کو ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ دن ۱۰:۵۳ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ڈہرکی سے لا پتہ ہونے والی دونوں بہنیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئیں ۔ عدالت نے دونوں لڑکیوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم دیدیا۔ ضلع گھوٹکی میں ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہونے والی نومسلم لڑکیاں آسیہ اور نادیہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئیں ، کیس کی سماعت چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے کی ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ عدالت اقلیتوں سمیت ہر شہری کے بنیادی حقوق کی حفاظت کرے گی۔نبی کریم ؐکے فتح مکہ اور خطبہ حجتہ الوداع پر دو خطاب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز