Tag Archives: سرکاری افسر ‏

لاہور ویب ڈیسک ‏ صوبائی سروس ‏ سرکاری افسر‏ اثاثے ‏ ‏16یوم صوبائی حکومت گریڈ17

سرکاری افسروں کو اثاثے ظاہر کرنے کیلئے 16 ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ دن ۱۱:۲۶ دن

لاہور(ویب ڈیسک )صوبائی سروس سے وابستہ سرکاری افسروں کو اپنے اثاثے ظاہر کرنے کے لئے 16یوم کی مہلت مل گئی۔صوبائی حکومت نے گریڈ17 اور اس سے اوپر کے افسروں کو15نکات پر مشتمل 3پرتوں پر مشتمل فارم بھی جاری کر دیا۔ فارم میں بیرون ملک کئے گئے دوروں، ان پر اٹھنے والے اخراجات، بچوں کے تعلیمی اخراجات، کلبز کی ممبر شپ جیسی معلومات بھی فراہم کرنا ضروری ہیں۔15اگست تک اثاثے ظاہر نہ کرنے والے گزٹیڈ ملازمین کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری کئے گئے تین پرتوں کے حامل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، مڈل کلاس کی طالبات کیسے آئس سپلا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ دن ۱۰:۳۹ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں اپر کلاس کے بعد مڈل کلاس کی طالبات کیسے آئس سپلائربنیں؟ ، گروہ سمیت پکڑی جانے والی طالبات کےبارے میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ شارع فیصل سے گروہ سمیت پکڑی جانیوالی طالبات کوایڈونچر کے شوق سے منشیات کی لت لگی، ایس پی گلشن اقبال کے مطابق پیسوں کی کمی کی وجہ سے گرفتار طالبات نے اپنی دوستوں کو بھی آئس کی عادت میں مبتلا کیا۔ طالبات منشیات کی عادی ہونے کے بعدسپلائر گروپ کا حصہ بنیں، گروہ نے ڈیفنس اور کلفٹن میں کارروائیوں کے بعد گلشن اقبال اور گلستان جوہر کا رخ کیا۔ گروہ بنگلوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز