Tag Archives: سرچ آپریشن ‏

عوامی کالونی پولیس مقابلہ کراچی ‏ ‏92 نیوز لیاری گینگ وار ‏ اسلحہ موٹرسائیکل ‏ مسروقہ سامان ‏ ابراہیم حیدری ‏ سرچ آپریشن ‏ محمود آباد ‏ اسلحہ و منشیات ‏

عوامی کالونی میں پولیس مقابلہ ، تین ملزم ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۵ دن ۹:۳۵ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کی عوامی کالونی  میں پولیس مقابلے میں   لیاری گینگ وار کے کارندے سمیت تین ملزم گرفتار کر لئے گئے ، ملزموں سے  اسلحہ،موٹرسائیکل اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے پولیس نے کارروائیاں کیں۔ابراہیم حیدر ی میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ محمود آباد سے دو افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ و منشیات برآمد کیا گیا ۔ عوامی کالونی میں مقابلے کے بعد لیاری گینگ وار کے تین کارندوں کو گرفتار کیا گیا۔ عوامی  کالونی کے قریب مقابلے کے بعد لیاری گینگ وار کے کارندے سمیت تین ملزم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فورسز ‏ کشمیری شہید سری نگر ‏ ‏92 نیوز بانڈی پورہ ‏ سرچ آپریشن ‏ ‏ جنت نظیر ‏ بھارتی مظالم چپہ چپہ لہو بھارتی ظلم ‏ قابض فورسز ‏ علی الصبح ‏ نام نہاد ‏ گھر گھر تلاشی ‏

بھارتی فورسز نے مزید تین نہتے کشمیریوں کو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۶ شام ۲:۵۶ شام

سری نگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاست دہشت گردی جاری ہے ، ضلع بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں بھارتی فورسز  نے تین نہتے نوجوانوں کوبے دردی سے شہید کردیا۔ جنت نظیر وادی میں   عشروں سےجاری بھارتی مظالم،،وادی کا  چپہ چپہ لہومیں رنگ گیا۔ بھارتی ظلم کا نیا نشانہ  ضلع بانڈی پورہ بنا جہاں ،قابض فورسز نے علی الصبح علاقے کو گھیرے میں لے کر نام نہاد آپریشن کا آغاز کیا، گھر گھر تلاشی کے دوران تین نہتے نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی دنیا بھی گواہ ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی سرچ آپریشن ‏ ‏92 نیوز مسروقہ سامان ‏

کراچی ، مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، 13 م...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

کراچی ( 92 نیوز)کراچی کےمختلف  علاقوں میں  پولیس اور رینجرزنے  مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 13مشتبہ افرادکوحراست میں لے کراسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔ کراچی میں رات گئے پولیس اور رینجرز کامشترکہ ایکشن ،سہراب گوٹھ،گنامنڈی  ، مچھرکالونی اور سپرہائی وے کے اطراف سرچ آپریشن کیاگیا۔علاقے کی ناکہ بندی کے بعدگھرگھرتلاشی کے دوران 13 مشتبہ افراد کوحراست میں لیاگیا ۔ مشتبہ افراد سے  اسلحہ ،چور ی شدہ کارٹیپ،لیپ ٹاپ بیگ اور دو درجن سے زائد موبائل فون برآمد کیے گئےہیں۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے  مزیدتحقیقات کاآغازکردیاہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر دنیا کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا

مقبوضہ کشمیر ، قابض بھارتی فورسز کا ضلع ب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۳۲ شام ۱:۳۲ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بدترین ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ قابض فورسز نے ضلع بڈگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کیا۔ گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی عروج پر پہنچ گئی۔ نام نہاد آپریشن کاسو کے نام پر چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ کارروائی میں بھارتی فورسز نے ضلع بڈگام کے علاقے کرال پورہ کا محاصرہ کر لیا جہاں گھر گھر تلاشی کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کرکے اس کی لاش جنگل میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے ‏

ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 4...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ شام ۱۰:۴۵ شام

مقبوضہ کشمیر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ۔ ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے ۔ دو روز کے دوران شہید کشمیریوں کی تعداد 12 ہوگئی ۔ بھارتی فوج نے ماہ مقدس کا بھی خیال نہ رکھا، مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام جاری ہے ، دو روز میں ایک درجن کشمیری شہید کردئیے۔ قابض بھارتی فورسز نے رات گئے ضلع پلوامہ  کے علاقے اونتی پورہ میں سرچ آپریشن کرتے  ہوئے مزید4 کشمیری نوجوان شہید کردئیے ۔ نوجوانوں کی شہادت پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہید کیپٹن حسنین

شہید کیپٹن حسنین فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶ شام ۱۱:۰۶ شام

ننکانہ صاحب ( 92 نیوز ) کرم ایجنسی میں شہید کیپٹن حسنین کوپورے فوجی اعزاز کے ساتھ ننکانہ صاحب میں سپرد خاک کردیاگیا ۔ نماز جنازہ میں عسکری حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ شہید کو سلامی بھی دی گئی ۔ کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن حسنین کی میت آبائی علاقے میں پہنچنے پر اہل علاقہ نے شاندار خراج عقیدت پیش کیا ۔ خواتین اور بچوں نے چھتوں پر چڑھ کر شہید کے جسد خاکی پر گل پاشی کی ۔ سکھ برادری بھی وطن کیلئے جان قربان کرنے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلوچستان

بلوچستان اور شمالی وزیرستان سے بھاری مقد...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۸:۳۵ شام ۸:۳۵ شام

کوئٹہ ( 92 نیوز ) آپریشن رد الفساد کے سلسلے میں سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ اور شمالی وزیرستان سے بھاری مقدارمیں بارودی مواد قبضے میں لے لیا جب کہ غیر قانونی طور پر قیام پذیر 14 افغان باشندے بھی زیر حراست لے لئے ۔ ڈیرہ بگٹی ، قلعہ سیف اللہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 45 کلو گرام دھماکہ خیز مواد قبضے میں لیا جب کہ غیر قانونی طورپر قیام پذیر 14 افغانیوں کو بھی حراست لیا۔ فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز