
سازگار ماحول ہو گا تو لوگ آئیں گے اور متا...
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا سازگار ماحول ہو گا تو لوگ آئیں گے اور متاثر ہو کر سرمایہ لگائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نےآن لائن ویزا پروگرام کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آن لائن ویزا پاکستان کو دنیا کے لیے کھولنے کا بڑا قدم ہے، ہماری منزل خوش حال پاکستان ہے، مشکل حالات کا مقابلہ کرنے پر قوم اور فورسز کو سراہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں دلکش اور خوبصورت مناظر ہیں، موہنجودڑو، لاہور اور ملتان جیسی ثقافتیں پشاور دنیا کا قدیم شہر … Read More