Tag Archives: سرمایہ کاری

متحدہ عرب امارات نے سرمایہ کاروں کیلئے نیا ویزا جاری کردیا

متحدہ عرب امارات نے سرمایہ کاروں کیلئے نی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱ دن ۱۰:۳۱ دن

جدہ ( 92 نیوز) متحدہ عرب امارات نےسرمایہ کاروں کیلئےایک نیا ویزا جاری کردیا   ، ملٹی پل ویزا کی میعاد 6 ماہ ہو گی ۔ متحدہ عرب امارات  میں سرمایہ کاری کے خواہشمند افراد کی آسانی کیلئے اماراتی حکام نے ملٹی پل ویزا متعارف کروادیاجس کی میعاد چھ ماہ ہوگی۔ امیگریشن حکام کےمطابق یہ ویزا یوا ے ای ( یونائیٹڈ عرب امارات ) میں سرمایہ کاری کےخواہش مندافراد،پروفیشنل اورباصلاحیت طلباکوجاری کیا جائے گا۔ یہ ویزا صرف وہی شخص حاصل کرسکیں گےجو5 اور 10 سال کے ویزاکی شرائط پر پورا اترتے ہوں گے۔ متحدہ عرب امارات نے سیاحت کے میدان میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود

ویزا فیس میں کمی کا مطالبہ تسلیم، شاہ محم...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جہاں  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ویزا فیس میں کمی کا دیرینہ مطالبہ مان لیا گیا ۔ سعودی ہم منصب نے کہا کہ  پاکستان کیساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں ۔ وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمودقریشی نے کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد  کا 15 سال بعد دورہ اہم ہے ، ہم سعودی عرب کیساتھ تمام ایم او یوز کو عملی جامہ پہنانا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں قیدیوں کی رہائی اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھارت کلیدی کامیابیوں سرمایہ کاری تجارت رابطے

بھارت پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا بھارت نے پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش کی مگر ہر بار ناکامی کا منہ دیکھا۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا بھارت کی کوشش رہی ہے پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرے۔ بھارت کو یکے بعد دیگرے ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کی کلیدی کامیابیوں پر بھارت میں صف ماتم تو بچھے گی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا یہ پاکستانی قوم کی کامیابی ہے کہ دنیا آپ سے تعلقات استوار کر رہی ہے۔ دنیا پاکستان میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بریگزٹ پر بے یقینی سے برطانوی کار انڈسٹری...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

 لندن (92 نیوز) بریگزٹ پر بے یقینی سے برطانوی کار انڈسٹری بری طرح متاثر ہے۔ سرمایہ کاری آدھی رہ گئی۔ بریگزٹ معاملے پر یورپی یو نین اور خود برطانوی رہنماؤں میں پائے جانیوالے اختلافات اور تنازعے سے متعلق پائی جانیوالی بے یقینی نے سرمایہ داروں کو برطانوی کارانڈسٹری میں سرمایہ لگانے سے روک دیا۔ بریگزٹ کے باعث برطانوی کارانڈسٹری میں سرمایہ کاری آدھی رہ گئی۔ برطانوی سوسائٹی آف موٹرمینوفیکچررز اینڈ ٹریڈرز کے مطابق گزشتہ سال برطانیہ کی کار انڈسٹری میں 46.5 فیصد گراوٹ 588.6 ملین یورو کمی کا باعث بنی جس کے باعث پروڈکشن میں نو جبکہ کارانڈسٹری کی برآمدات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈالر

پاکستان کو معیشت کی بہتری کے لئے ایک ارب ڈ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۲:۴۱ شام ۲:۴۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سعودی عرب کی طرف سے معیشت کی بہتری کے لئے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آخری قسط بھی موصول ہو گئی۔ سرمایہ کاری کے لئے ایک ارب ڈالر آئندہ 20 دن میں منتقل ہو جائیں گے۔ سعودی عرب نے ایک ارب ڈالر سٹیٹ بنک آف پاکستان کو منتقل کردئیے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے سرمایہ کاری کے لئے ایڈوانس رقم کے طور پر مزید ایک ارب ڈالر آئندہ 20 دن میں منتقل ہونگے۔ ایک ارب ڈالر قرضے کی رقم بھی حکومت پاکستان کو اگلے ماہ براہ راست منتقل ہو گی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترک کمپنیاں پاکستان ریلوے میں سرمایہ کار...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۰۶ شام ۶:۰۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ترکی کی سٹیٹ ریلویز کمپنیوں نے پاکستان ریلویز میں سرمایہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ اس کا بات کا اظہار ترک سٹیٹ ریلوے کمپنیوں تلمساس (Talamsas) اور ریمیساس (Raymisas) کے آٹھ رکنی وفد نے پیر کو وزات ریلوے کے دورہ کے موقع پر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا ۔ ترکی کے ریلویز کمپنیوں کے وفد نے پاکستان ریلوے میں سرمایہ کاری اور ریل آپریشنز میں شراکت داری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔ وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کی زیرِ صدارت اجلاس میں ترکی وفد کو ریلوے میں جاری منصوبوں پروفاقی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان اور سعودی بادشاہ

سعودی عرب پاکستان میں 4 شعبوں میں سرمایہ ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ دن ۱۱:۵۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سعودی عرب  حکومت پاکستان کو مالی امداد  اور ادھار تیل دینے کے بعد پاکستان کے 4 شعبوں میں سرمایہ کاری بھی کرے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ  کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے یا داشت پر دستخط آئندہ ماہ ہوں گے ،  10ارب ڈالر کی رقم 6 ارب ڈالر کے پہلے سے طے شدہ پیکیج کے علاوہ ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے مائننگ،آئل ریفائنری، پیٹر و کیمیکل اور رینیوایبل توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی جائیگی۔ اس سے قبل مائیکرو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

سندھ اور پنجاب میں سوشل سکیورٹی کی ادائیگ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ شام ۹:۲۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سندھ اور پنجاب میں سوشل سکیورٹی کی ادائیگی کا نیا طریقہ کار لانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس کے دوران ملک میں کاروبار کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ کاروبار اور سرمایہ کاری کے لئے سہولتوں پر وزیراعظم کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ رسک مینجمنٹ سسٹم کو بہتر کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں ۔ پنجاب میں ایس ای سی پی کے ساتھ صوبائی پورٹلز اور ای او بی آئی کو ضم کر دیا گیا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مائیکرو سافٹ کے بانی کا وزیر اعظم کو خط ، ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیر اعظم کو خط میں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی پیشکش کر دی۔ وزیراعظم عمران خان سے سربراہ عالمی ادارہ صحت اور صدر بل گیٹس فاؤنڈیشن نے ملاقات کی۔ صدر بل گیٹس فاؤنڈیشن نے وزیراعظم کو بل گیٹس کی جانب سے لکھا گیا خط پیش کیا۔  وزیر اعظم نے بل گیٹس کی جانب سے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی خواہش کا خیر مقدم کیا۔ ملک میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے معاملہ پر وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اہم اجلاس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز