Tag Archives: سرفراز

سرفراز ، بہترین ، کام ، فیصلہ ، پی سی بی ، اظہرعلی

سرفراز بہترین کام کر رہے تھے، فیصلہ پی سی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۲ شام ۴:۴۲ شام

لاہور (92 نیوز) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا سرفراز بہترین کام کر رہے تھے، فیصلہ پی سی بی کا ہے۔ اظہر علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سرفراز نے جس طرح پاکستان ٹیم کو لیڈ کیا اس کے لیے شکریہ ادا کروں گا۔ ہم مثبت کرکٹ کھیلیں گے۔ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ میرے لیے چیلنج ہے۔ آپ کو اب میں بہت مختلف نظر آؤں گا۔ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کپتانی کے لیے بہتر انداز سے تیار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی ، سرفراز ، ٹیسٹ ، ون ڈے ، کپتانی ، ہٹا

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہر عل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۱ شام ۱:۱۱ شام

لاہور (92 نیوز) آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہر علی کپتان مقرر کر دیئے گئے جبکہ ٹی ٹوینٹی کی کپتان بابراعظم کے سپرد کر دی گئی۔ مسلسل ناقص کارکردگی سرفراز کی کپتانی کو لے ڈوبی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی ٹوینٹی کی قیادت سے ہٹا دیا۔ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہر علی ٹیم کی قیادت کریں گے اور ٹی ٹوینٹی کی کپتانی بابراعظم کو مل گئی۔    پاکستان کرکٹ بورڈ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سرفراز احمد کو دونوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر کپتانی سے ہٹایا گیا۔ دورہ آسٹریلیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سری لنکن ٹیم اچھی، ٹی ٹونٹی ، ٹاس، اہمیت کا حامل ،سرفراز،لاہور، پریس کانفرنس ،92نیوز

سری لنکن ٹیم اچھی، ٹی ٹونٹی میں ٹاس اہمیت ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۰ شام ۷:۱۰ شام

لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے کہا کہ سری لنکا نے جو ٹیم بھیجی ہے وہ اچھی ہے، ٹی ٹونٹی میں کسی بھی ٹیم کو ہلکا نہیں لیا جا سکتا، دونوں ٹیموں کے لیے ٹاس زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ ٹی ٹونٹی ٹیم میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کی واپسی ہوئی ہے، ٹیم کی تیاریاں اچھی ہیں۔ ٹی ٹونٹی قائد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہم سب کی حفاظت کیلئے سکیورٹی دی گئی ہے، ہم سب کے لیے مشکل ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ سب ٹھیک ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ ، پہلے ، سرفراز ، سپورٹ ، مصباح الحق

ورلڈ کپ سے پہلے بھی سرفراز کو سپورٹ کر رہا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

 کراچی (92 نیوز) ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ورلڈ کپ سے پہلے بھی سرفراز کو سپورٹ کر رہا تھا، اب بھی کر رہا ہوں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سرفراز احمد کی کپتانی پر بورڈ میں کافی بحث و مشورے ہوئے۔ ان کا موجودہ کردار پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری والا ہے۔ کھلاڑیوں اور ورلڈ کمیونٹی کو سوچنا چاہئے جب حکومت یقین دہانی کروا رہی تو کھلاڑیوں کو آنا چاہئے۔ پاکستان ایسی قوم نہیں جسے کرکٹ سے دور کیا جاسکے۔ مصباح الحق کا کہنا تھا واقعہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یورو ٹی 20 ‏ فخر ‏ عامر ‏ سرفراز ‏ شاہین شاہ ‏ لندن ویب ڈیسک ‏ ٹی 20 سلام کرکٹ لیگ ‏ پلیئرز ڈرافٹنگ ‏ ‏19 جولائی ‏ پاکستانی کھلاڑی

یورو ٹی 20 ، فخر ، عامر ، سرفراز اور شاہین ش...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ دن ۱۰:۲۷ دن

لندن(ویب ڈیسک )رواں سال شیڈول یورو ٹی 20 سلام کرکٹ لیگ پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب 19 جولائی کو لندن میں منعقد ہو گی۔ پاکستانی کھلاڑی فخر زمان، سرفراز احمد، محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ میں شامل ہیں ،  ایونٹ 30 اگست سے 22 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ یورو ٹی ٹونٹی سلام آرگنائزرز نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب 19 جولائی کو لندن میں ہو گی ، ڈرافٹنگ کیلئے 22 ممالک سے 700 کے قریب کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ہوئی ہے ۔ پاکستان کے فخر زمان، سرفراز احمد، محمد عامر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلے بازی ‏ سرفراز ‏ لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏ ورلڈ کپ 2015 ‏ ورلڈ کپ 2019 ‏ کتراتے رہے عماد وسیم وہاب ریاض میچ وننگ کارکردگی عمر اکمل

بلے بازی سے شہرت پانیوالے سرفراز بلے باز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

لاہور ( ویب ڈیسک ) ورلڈ کپ 2015 میں  اپنی جارحانہ بلے بازی سے  شہرت   پانےا ور نہایت کم عرصے میں کپتان  مقرر ہونے والے  سرفراز احمد  ورلڈ کپ 2019 میں بلے بازی سے کتراتے رہے ، دو میچز میں سرفراز احمد نے  اپنی بلے بازی پر عماد وسیم  اور ایک میچ میں وہاب ریاض کو ترجیح دی جب کہ ایونٹ میں ایک بھی  میچ وننگ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے ۔ ورلڈ کپ 2015  میں پاکستان کے پہلے میچ میں عمر اکمل وکٹ کیپر تھے جو  اس میچ میں صفر پر آؤٹ ہوئے ، عمر نے دوسرے میچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرفراز ‏ ورلڈ کپ 2019 ‏ کپتان ‏ لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏ پاکستانی ٹیم ‏ پاکستانی کپتان ‏ آسٹریلین کپتان ‏ ایرون فنچ ‏ نیوزی لینڈ ‏ کین ولیم سن ‏ بھارتی کپتان ویرات کوہلی جنوبی افریقہ ‏ فاف ڈوپلیسز ‏ انگلینڈ ‏ ایون مورگن ‏ ویسٹ انڈیز ‏ شائی ہوپ ‏ سری لنکن کپتان ‏ دیمتھ کرونا رتنے ‏ افغانستان ‏ گلبدین نبی ‏ سرفراز احمد ‏ وکٹ کیپر اور بلے باز

سرفراز ورلڈ کپ 2019 میں سب سے کم رنز بنانے و...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۴ شام ۹:۵۴ شام

لاہور ( ویب ڈیسک ) ورلڈ کپ 2019 میں جہاں پاکستانی ٹیم کا سفر ختم ہوچکا ہے اور اب کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، وہیں سرفراز احمد نے  ایونٹ میں سب سے کم رنز  بنانے والے  کپتان کا سہرا بھی اپنے سر سجا لیا۔ پاکستانی کپتان ، انگلینڈ ،نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقہ ، سری لنکا ، افغانستان ، بنگلہ دیش ،   بھارت  اور  آسٹریلیا کے کپتانوں سے رنز بنانے میں پیچھے ہیں جب کہ  بنگلہ دیش کے کپتان مشرف مرتضیٰ  بلے باز نہیں ، وہ باؤلر ہیں اور  10ویں نمبر پر بلے بازی کرتے ہیں ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی ٹیم ‏ سرفراز ‏ پریس کانفرنس ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ کرکٹ ورلڈ کپ ‏

قومی ٹیم کے کھلاڑی کل سے واپس آنا شروع ہو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۰۲ شام ۷:۰۲ شام

لاہور ( 92 نیوز ) کرکٹ ورلڈ کپ  میں سفرتمام ہونےکے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی کل سے واپس آنا شروع ہونگے،کپتان سرفراز احمد کل کراچی پہنچیں گے اور پریس کانفرنس کرینگے ۔ ورلڈ کپ میں سفرتمام ہونے کے بعد قومی ٹیم کے  کھلاڑی انگلینڈ سے براستہ دبئی کل صبح لاہور،کراچی اور اسلام آباد پہنچیں  گے۔ کھلاڑی تینوں شہروں میں شیڈول کے مطابق میڈیا سےگفتگو  بھی کریں گے، کپتان سرفراز احمد اور محمد حسنین اتوار کو کراچی پہنچیں گے اور پریس کانفرنس کریں گے۔ عماد وسیم اور شاداب خان پیرکو اسلام آباد پہنچیں گے اور راولپنڈی اسٹیڈیم میں میڈیا ٹاک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرفراز، نئی تاریخ، پرعزم، 500رنز، کوشش

کپتان سرفراز نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے پرع...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۸ دن ۸:۳۸ دن

لندن (92 نیوز) ساری قوم کی طرح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کو بھی سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے آج کے میچ میں معجزے کا انتظار ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفرازاحمد نے کہا پلیئنگ الیون کا انتخاب کرلیا ہے اور بنگلہ دیش کیخلاف 500 رنز بنانے کی کوشش کریں گے۔ سرفرازکا کہنا تھا ہم نے اچھا کم بیک کیا مگر کچھ چیزیں ہمارے ہاتھ میں نہیں تھیں جیسے رن ریٹ۔ سرفرازاحمد اوپنر فخرزمان کی پرفارمنس کا دفاع بھی کرتے رہے۔ پاکستانی ٹیم نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ کیلئے لارڈز گراؤنڈ میں بھرپورنیٹ پریکٹس بھی کی۔

تازہ ترین ویڈیوز

کپتان، سرفراز، ناقص کارکردگی، کھلاڑیوں، چڑھ، دوڑے، کھلاڑی، جھکائے، جھاڑ، سنتے

کپتان سرفراز ناقص کارکردگی پر کھلاڑیوں پ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

مانچسٹر (92 نیوز) بھارت کیخلاف ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی آؤٹنگ کی ویڈیوز سامنے آنے پر شائقین تو برہم ہیں مگر کپتان سرفرازاحمد نے بھی اپنا غصہ کھلاڑیوں پر خوب نکالا ۔میچ کے بعد سرفراز احمد ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں پر پھٹ پڑے۔ سرفرازگرجتے برستے رہے، کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف چپ چاپ انکی سنتا رہا، سرفراز نے دھمکی دی کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو وہ اکیلے گھر نہیں جائیں گے بلکہ کچھ لوگ اور بھی گھروں کو جائیں گے۔ سینرکرکٹ تجزیہ کار مرزااقبال بیگ کہتے ہیں سرفراز دباؤ میں ہیں ،،ٹیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویسٹ انڈیز سے عبرتناک شکست، سرفراز کی وضا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ شام ۱۰:۲۱ شام

لاہور ( 92 نیوز) ویسٹ انڈیز سے عبرتناک شکست بعدکپتان سرفراز احمدکی وضاحتیں جاری ہیں ۔ قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ  آئندہ ایسا برا نہیں کھیلیں گے،شکست پر شائقین کےساتھ ساتھ ہم بھی  دکھی ہیں۔ کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زودپشیماں کا پشیماں ہونا ہمارے کپتان سرفراز بھی ویسٹ انڈیز کیخلاف بدترین شکست کی ایک کے بعد ایک وضاحت پیش کرنے میں مصروف  ہیں ،کہتے ہیں قوم معاف کردے ،آئندہ ایسابراکھیل پیش نہیں کریں گے ۔ سرفراز احمدنے قوم کے نام ایک طویل بلاگ لکھا جس میں  تحریر کیا کہ ویسٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

معین خان شین واٹسن گلیڈی ایٹرز عمر اکمل سرفراز

شین واٹسن کے آنے سے گلیڈی ایٹرز کی جیت کے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۱۲ شام ۶:۱۲ شام

 کراچی (92 نیوز) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے کہا شین واٹسن کے آنے سے گلیڈی ایٹرز کی جیت کے امکانات بڑھ جائیں گے۔ کوچ معین خان کہتے ہیں عمر اکمل بہترین کھلاڑی ہے، وہ قومی ٹیم کا حصہ بھی بنا۔ یہ کوچ کا کام ہوتا ہے کہ خامی کو تلاش کر کے اسے دور کرے۔ انہوں نے کہا سرفراز آسٹریلیا کے خلاف ریسٹ کر رہے ہیں۔ سرفراز کھیلیں یا نہ کھیلیں، ٹیم کے ساتھ رہنا ضروری ہے۔ معین خان کا کہنا تھا کہ ہمارے زیادہ تر کھلاڑی کراچی میں کھیلتے رہے ہیں، پوری ٹیم پر جوش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جنوبی افریقہ سرفراز ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم

مجھ سےغلطی ہوئی اور اس پر معافی مانگ لی، ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

 کراچی (92 نیوز) جنوبی افریقہ میں ہونے والے واقعے پر سرفراز نے کہا ان سے غلطی ہوئی جس پر معافی بھی مانگ لی۔ سرفراز کی کراچی میں پر اعتماد نیوز کانفرنس ہوئی جس میں بولے کپتانی کیلئے گرین سگنل پہلے بھی تھا آگے بھی ہے ، بورڈ کو پتہ ہے کیا کرنا ہے۔ سرفراز نے کہا ان سے غلطی ہوئی جس پر انہوں نے معافی مانگ لی۔ ایک لفظ کو لے کر ایشو بنا دیا گیا۔ وکٹ کے پیچھے بولنا عادت ہے جسے بدل نہیں سکتا، والدہ نے بھی کہا  اتنی سی بات پر میرے بچے کو کیا کچھ کہہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرفراز

سرفراز نسل پرست جملے کہنے پر مشکل میں پھن...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱:۱۱ شام ۱:۱۱ شام

ڈربن ( 92 نیوز) پاکستان کے کپتان سرفرازاحمد دوسرے ون ڈے میچ جنوبی افریقن کھلاڑی کے خلاف نسل پرست جملے کہنے پر مشکل میں پھنس گئے، آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت سرفراز پابندی کا شکار ہو سکتے ہیں ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدمیچ  ہاتھ سے نکلتا دیکھ کر آپے سے باہر ہو گئے ، دوسرے ون ڈے کے دوران جنوبی افریقن کھلاڑی   فیلکوایو پر نسل پرستانہ  جملے کس دیے ۔ ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی اننگز میں جب  فیلکوایو نے اپنی نصف سنچری مکمل کی تو کپتان سرفراز نے اردو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز