Tag Archives: سرفراز الیون

پاکستانی ٹیم ‏ آخری گروپ میچ ‏ ‏5 جولائی ‏ بنگلہ دیش ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز سرفراز الیون ‏ آئی سی سی ورلڈ کپ ‏ سیمی فائنل ‏ نیوزی لینڈ ‏ انگلینڈ

پاکستانی ٹیم آخری گروپ میچ آج بنگلہ دیش ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

لندن ( 92 نیوز) سرفراز الیون نے آخری گروپ میچ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا، بنگلہ دیش کیخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم نے لندن میں پریکٹس کی ،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ آج  کھیلا جائے گا۔ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے ویسٹ انڈیزکےخلاف میچ میں شکست ایک ڈراؤنا خواب تھا،افغانستان اور پاکستان کےمیچ میں دونوں ٹیموں نے حیران کن کھیل پیش کیا،ٹاپ آرڈربیٹنگ کو مضبوط کرنے کیلئے  محنت کی ہے۔ کپتان سرفراز احمد قومی ٹیم کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پرامید ہیں ، سرفراز احمد کا کہنا ہے بنگلہ دیش کیخلاف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں سرفراز الیون آج افغان...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ شام ۱۱:۱۴ شام

 لندن (92 نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی صرف دو قدم کی دوری پر ہے۔ سرفراز الیون آج افغانستان کیخلاف میدان میں اترے گی۔ سیمی فائنل میں رسائی کے لیے قومی ٹیم کو اگلے دونوں میچز میں فتح درکار ہے۔ پروٹیز اور کیویز کے شکار بعد شاہینوں کا اگلا ہدف افغانستان کی ٹیم ہے۔ جنوبی افریقہ کیخلاف  جیت کے بعد سرفراز الیون نےایونٹ میں شاندار کم بیک کیا ہے۔ گرین شرٹس ایونٹ کے سیمی فائنل سے صرف دو قدم دوری پر ہیں۔ قومی ٹیم کل اپنے آٹھویں میچ میں افغانستان کیخلاف لیڈز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پوائنٹس ٹیبل ‏ قومی ٹیم ‏ برمنگھم ‏ ‏92 نیوز قومی کرکٹ ٹیم ‏ نیوزی لینڈ ‏ سرفراز الیون ‏ سیمی فائنل ‏

پوائنٹس ٹیبل پر قومی ٹیم پانچویں نمبر پر ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۵۱ دن ۹:۵۱ دن

برمنگھم ( 92 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آگئی، سرفراز الیون کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات روشن ہیں۔ پاکستان کے اگلے میچز افغانستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ شیڈول ہیں ، فائنل فور میں  جانے کیلئے  قومی ٹیم کو دونوں میچ  جیتنا لازمی ہے ، ساتھ ہی گرین شرٹس کو انگلینڈ کی کم از کم ایک شکست کا انتظار کرنا ہوگا۔ انگلینڈ کے  بھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف  میچز باقی ہیں، سری لنکا  اور بنگلہ دیش بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہیں  لیکن ان کی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی ٹیم ‏ نیوزی لینڈ ‏ برمنگھم ‏ ‏92 نیوز پروٹیز ‏ کیویز ‏ جنوبی افریقہ ‏ سرفراز الیون ‏

قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ سے پنجہ آزمائے گ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸ شام ۱۱:۵۸ شام

برمنگھم ( 92 نیوز) پروٹیز  کے بعد شاہینوں کا اگلا ہدف کیویز ہیں ،جنوبی افریقہ کو دھول چٹانے  کے بعد قومی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں ۔ آج سرفراز الیون کو ایونٹ کی ابھی تک ناقابل شکست ٹیم نیوزی لینڈ کے کڑا امتحان کا سامنا ہوگا ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج برمنگھم میں مد مقابل ہوں گی،پاکستان کیلئے ڈو آر ڈائی کی صورتحال ہے ۔ کیویز سے دو دو ہاتھ کرنے  کے لیے قومی ٹیم آج  پریکٹس سیشن میں خامیاں دور کرنے کے لیے پریکٹس کرے گی۔ گرین شرٹس کو ایونٹ کے سیمی فائنل میں اگر مگر  کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کی ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کیخلاف...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۳۰ شام ۲:۳۰ شام

لارڈز ( 92نیوز) ورلڈ کپ  2019 کا رنگا رنگ ایونٹ  جاری ہے جہاں اہم میچ میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مقابل ہیں ۔ دونوں ٹیمیں بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں ، ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے یقینی طور پر باہر ہو جائیگی ۔ پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ سرفراز احمد کا کہنا  تھا کہ  جنوبی افریقہ کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے ،ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں ، حسن علی اور شعیب ملک کو ڈراپ کر کے ان کی جگہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی ٹیم  کل جنوبی افریقہ کیخلاف مید...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۲۵ شام ۴:۲۵ شام

لارڈز ( 92 نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019  میں  رہنا ہے تو سرفراز الیون کے پاس اب غلطی کا کوئی موقع نہیں ، گرین شرٹس کوسیمی فائنل کی دوڑ میں رہناہے تو   جنوبی افریقہ کو لازمی میچ ہرانا ہوگا ،پاکستان اور جنوبی افریقہ  کی ٹیمیں کل لارڈز کے گراؤنڈ میں ان ایکشن  ہوں گی، ہارنے والی ٹیم  یقینی طور پر ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔ ایونٹ کے فائنل فور مرحلے میں جگہ بنانی ہے تو شاہینوں کو پروٹیز کیخلاف اونچی اڑان بھرنی ہوگی، قومی ٹیم نے لارڈز میں خامیوں پر قابو پانے کے لیے جم کر پریکٹس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان نے انگلینڈ کو ‏‎14‎‏ رنز سے شکست دے دی ‏

پاکستان نے انگلینڈ کو‎14‎رنز سے شکست دے د...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶ شام ۱۰:۴۶ شام

ناٹنگھم ( 92 نیوز) پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 14 رنزسے شکست دے دی۔ جوز بٹلرنے 103اور جوروٹ نے 107رنز بنائے، جس کے باوجود پاکستانی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے دی۔ انگلینڈ کی ٹیم 50اوور میں نو وکٹ پر 334رنز بناسکی۔ پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، محمد عامر اور شاداب خان نے دودو انگلش کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ محمد حفیظ اور شعیب ملک نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں8  وکٹوں کے نقصان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ کی عالمی جنگ چھڑنے میں صرف ایک دن باق...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۲:۴۶ شام ۲:۴۶ شام

 لندن (92 نیوز) کرکٹ کی عالمی جنگ چھڑنے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہو گی۔ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ سے ورلڈ کپ کا آغاز ہو گا۔ میگا ایونٹ میں پاک ویسٹ انڈیز میچ 31 مئی کو کھیلا جائے گا۔  کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ سجنے میں ایک روز باقی  ہے۔ شائقین کو کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز کا بے صبری سے انتظار ہے۔ کرکٹ مداح اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے پر جوش ہیں۔  قومی ٹیم ورلڈ کپ  میں شاندار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دیدی

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکس...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ دن ۹:۲۹ دن

برسٹل ( 92 نیوز ) انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل کر لی ۔ انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں سرفراز الیون کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی، میزبان ٹیم نے 359رنز کا ہدف چار وکٹوں پر پورا کیا، انگلینڈکی جانب سے جونی بیر سٹو128رنز بنا کر ٹاپ اسکورر  رہے، انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی ، قومی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 358 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

ابوظہبی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا ابوظہبی میں کھیلا جانے والا مرحلہ ختم ہو گیا ، ابو ظہبی مرحلے کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 43 رنز سے شکست دے دی ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے ، اوپنر احمد شہزاد نے  اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلرز کا خوب امتحان لیا اور 46 گیندوں پر ایک چھکے اور 9 چوکوں کی مدد سے73 رنز بنائے۔ عمر اکمل 27 ، رئیلی روسو 23 رنز بنا کر نمایاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان سلطانز سرفراز الیون

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۳۹ دن ۷:۳۹ دن

 دبئی (92 نیوز) پی ایس ایل فور کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سرفراز الیون نے 122 رنز کا ہدف 4 وکٹوں پر حاصل کیا۔ ملتان سلطانز کی بیٹنگ  کوئٹہ کے باؤلنگ اٹیک کے سامنے بے بس دکھائی دی اورپوری ٹیم 121رنزپر ڈھیر ہو گئی۔ ملتان کے جانسن چارلس 46 اور شعیب ملک 21 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر اور ڈیوائن براوو نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے  تین ،تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ کوئٹہ نے 122 رنز کا ہدف بآسانی چار وکٹوں پر 19 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کراچ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور  میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست دے دی ،کولن انگرم نے 127رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ پی ایس ایل فور   میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مسلسل کامیابیوں کو بریک لگا دی ، سرفراز الیون کو ٹورنامنٹ میں پہلی ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ کولن انگرم کی شاندار سنچری کی بدولت کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 6وکٹوں سے مات دے دی، کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے کوئٹہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا ایونٹ دبئی کے صحراؤں سے شارجہ میں منتقل ہو گیا ۔ دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل فور کے  چوتھے ایونٹ میں سرفراز الیون نے  کامیابیوں کی ہیٹرک کر لی ، فاتح ٹیم کےریلی روسو 67 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر  ملتان سلطانز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی  ، ملتان کی ٹیم  نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے ۔ اوپنر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ون ڈے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۷:۳۸ شام ۷:۳۸ شام

ابوظہبی ( 92 نیوز ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج  ابوظہبی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ سرفراز الیون جیت کیلئے پرعزم ہے۔ شاہینوں کاون ڈے سیریز کا دوسرا امتحان آج ہو گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی کی فاتح سرفراز الیون کے حوصلے بلند ہیں ۔ فاسٹ بولر حسن علی بھی مسلسل چھ میچز میں تین وکٹیں لے کر ریکارڈ توڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔ پہلے معرکے میں شاہینوں نے لنکن ٹائیگرز کو تراسی رنز سے دھول چٹائی تھی ۔ بابر اعظم کی فارم بھی لوٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز