Tag Archives: سرفراز احمد

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ نے لاہور کو شکست دی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۰۵ شام ۵:۰۵ شام

شارجہ ( ویب ڈیسک ) پی ایس ایل فور کے  اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے  لاہور قلندرز کو  3 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ پی ایس ایل فور کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے  ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ، لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے  ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 144 رنز کا ہدف بیسویں اوور کی آخری گیند پر حاصل کیا ۔ پی ایس ایل فور کے بارہویں میچ میں  لاہور قلندرز نے  پہلے بیٹنگ کی تو آغاز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی سرفراز احمد عمر اکمل

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۵۳ دن ۷:۵۳ دن

 دبئ (92 نیوز) پی ایس ایل فور کے دلچسپ مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پی ایس ایل کے چوتھا ایڈیشن میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ عمراکمل اور سرفراز احمد  کی عمدہ  کارکردگی پشاور زلمی  کی جیت  میں رکاوٹ بن گئی۔ پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے  مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں پر  155 رنز بنائے۔  پشاور زلمی کی جانب سے کامران اکمل  نے 49 رنز اسکور کیے۔ مصباح الحق بھی 49رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ صہیب مقصود نے 26 اور ڈاؤسن نے 21 رنز کی اننگز کھیلی۔ کوئٹہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقہ سرفراز احمد ٹیم سلیکشن پاکستان سپر لیگ

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم توقعات کے خلاف ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ شام ۳:۰۰ شام

 لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم توقعات کے خلاف کھیلی۔ قومی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ میں ناکامی پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر پریشان نظر آئے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا سرفراز احمد اور ٹیم مینجمنٹ میں ہم آہنگی ہے۔ سرفراز وکٹوں کے پیچھے غیر معمولی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ ان کی بیٹنگ میں بہتری پر کام جاری ہے ۔ کوچ کا کہنا تھا  سرفراز احمد نے معافی مانگ لی ، انہیں  سزا بھی ہو گی اب آگے بڑھنا ہو گا۔ ورلڈ کپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین پی سی بی احسان مانی سرفراز احمد ورلڈ کپ دو ہزار انیس کپتان

سرفراز احمد ہی ورلڈ کپ دو ہزار انیس تک کپت...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

 لاہور (92 نیوز) چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا سرفراز احمد ہی ورلڈ کپ دو ہزار انیس تک کپتان ہونگے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیےقومی ٹیم کے کپتان کا اعلان ہو گیا۔ سرفرازاحمد ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ باقاعدہ اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے سرفرازاحمد کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے سرفراز احمد پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا سرفراز نہ صرف ورلڈ کپ بلکہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نسلی تعصب سرفراز احمد راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر سوشل میڈیا

چار میچوں کی پابندی کا شکار سرفراز احمد ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۰۹ شام ۹:۰۹ شام

 کراچی (92 نیوز) نسلی تعصب کے معاملے میں چار میچوں کی پابندی کے شکار سرفراز احمد کراچی پہنچ گئے۔ مداحواں نے حق میں نعرے لگا کر استقبال کیا۔ ائیر پورٹ پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ میں نے اپنی غلطی تسلیم کی اور سزا بھی مل گئی۔ انھوں نے معاملے پر پی سی بی کے کردار کی بھی تعریف کی۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی جانب سے سوشل میڈیا پر تنقید کے سوال پر سرفراز بولے شعیب اخترنے تنقید نہیں بلکہ ذاتی حملہ کیا۔ سرفراز  احمد کا کہنا تھا وہ پانچ ماہ سے کرکٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرفراز احمد

سرفراز احمد کو دی گئی سزا کو سابق کرکٹرز ن...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۲۹ شام ۶:۲۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) سرفراز احمد کو آئی سی سی کی جانب سے دی جانے والی سزا کو سابق کرکٹرز نے سخت قرار دےدیا۔ سابق کرکٹرز کا کہنا ہے کہ  سرفراز نے بات اردو میں اور انتہائی دور سے کی ، گراؤنڈ میں ایسا ہوتا رہتا ہے ۔ درگزر کرنا چاہئے تھا ۔ سابق کرکٹر شعیب محمد شعیب محمد کا کہنا تھا کہ سرفراز نے جنوبی افریقی کھلاڑی پر براہ راست جملہ نہیں کسا ،  انہوں نے انگلش زبان میں  بھی بات نہیں کی  کہ جنوبی افریقی کھلاڑی سمجھ سکیں ، انہوں نے خود کلامی کی تھی ،آئی سی سی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز