Tag Archives: سردی کی لہر

سردی کا راج

سردی کا راج ملک بھر میں آج بھی برقرار

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ دن ۱۰:۲۳ دن

لاہور ( 92 نیوز ) سردی کا راج  ملک بھر میں آج بھی برقرار  ہے ۔ محکمہ موسمیات نے کل سے بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونےکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز تک کراچی سمیت سندھ میں بھی ہلکی بارشوں کا امکان ہے، صبح کے اوقات میں جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر رہی ۔ لاہور اور اسلام آباد سمیت  ملک بھر میں سردی کا راج  برقرار ہے ،  بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث سکردو کا درجہ حرارت منفی 16جبکہ کالام میں منفی 15ڈگری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز