Tag Archives: سردی کی شدت


شمالی علاقوں، برفباری، ملک، سردی کی شدت، بڑھ گئی، لاہور، 92 نیوز

شمالی علاقوں میں برفباری، ملک میں سردی کی...

01 جنوری, 2020 1:40 شام 1:40 شام

لاہور (92 نیوز) ملک میں سردی کی لہربرقرار ہے، شمالی علاقوں میں برفباری نے سردی کی شدت مزید بڑھا دی، خیبرپختونخوا بلوچستان اور سندھ میں بھی سردی نے معمولات زندگی کو متاثر کر رکھا ہے۔ شمالی علاقہ جات میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، استور میں درجہ حرارت منفی 22 ڈگری تک گر گیا، شاہراہیں، گھر پہاڑ سب چاندی میں کھو گئے۔ مری ملکہ کوہسار مری میں ہلکی برفباری کے بعد سیاحوں کا رش بڑھ گیا، آسمان سے گرتی برف کی روئی نے ملکہ کوہسار کا حسن مزید بڑھا دیا، برفباری کے منتظرسیاح خوشی سے جھوم اٹھے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز