Tag Archives: سردار مسعود خان

بھارتی سپریم کورٹ بابری مسجد سردار مسعود خان کراچی 92 نیوز آزاد کشمیر

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد بارے فیصل...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۷ شام ۵:۱۷ شام

کراچی ( 92 نیوز) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے بابری مسجد سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو  سازش قرار دے دیا  ، انہوں نے کہا او آئی سی صرف اجلاس بلانے کی بجائے عملی اقدامات کرے ،جبکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کیخلاف دنیا کو جگانے کی ضرورت ہے ۔ کراچی میں ساؤتھ ایسٹ ایشیا بزنس کانفرنس کا انعقاد   ہوا ، کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے  کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کیلئے اقدامات پر زور دیا ۔ سردار مسعود خان نے بابری مسجد سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی پارلیمنٹ، کشمیر کانفرنس، سردار مسعود خان، شرکت، قرار داد منظور، لندن، 92 نیوز

برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر کانفرنس، سردا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۲ دن ۴:۳۲ دن

لندن(92 نیوز) برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا- تحریک کشمیر برطانیہ کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میں لیبر پارٹی کے 40 ایم پیز اورسابق وزیر دفاع ٹام واٹسن نے خصوصی شرکت کی۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود احمد خان نے شرکا سے کشمیر ایشو اٹھانے پر اظہار تشکر کیا۔ ہاؤس آف کامن میں کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی۔ رکن پارلیمنٹ جیس فلپ نے کشمیر کانفرنس کی صدرات کی جبکہ لبیر پارٹی کے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ٹام واٹسن نے پہلی بار تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام کانفرنس میں شرکت کر کے جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ،حملہ، آزاد کشمیر، پاکستان پر حملہ، سردار مسعود خان، مانچسٹر،92 نیوز

مقبوضہ کشمیر پر حملہ آزاد کشمیر اور پاکست...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ دن ۱۰:۲۷ دن

مانچسٹر (92 نیوز) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو نو آبادیاتی ریاست میں تبدیل کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ مقبوضہ کشمیر پر حملہ آزاد کشمیر اور پاکستان پر حملہ ہے، اگر حملہ ہوا تو پاکستان اس کا بھرپور دفاع کرے گا۔ جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل نے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کے اعزاز میں مانچسٹر میں عشائیہ دیا جس میں برطانوی اراکین پارلیمنٹ اورسیاسی وسماجی تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ صدر مسعود احمد خان نے اپنے حالیہ دورہ یورپ و برطانیہ کے دوران کشمیر پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز