Tag Archives: سردار عثمان بزدار


CM punjab

وزیر اعلیٰ کا رات گئے بغیر پروٹوکول ملتان...

09 ستمبر, 2020 10:32 دن 10:32 دن

ملتان ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رات گئے بغیر پروٹوکول ملتان کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا ، انتظامیہ بھی وزیر اعلیٰ کے دورے سے لا علم رہی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے دورے کے دوران اسٹریٹ لائٹس کی بندش اور صفائی کی ناقص صورتحال کا جائزہ لیا  اور ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ڈپٹی منیجر عثمان خورشید کو معطل کردیا۔ اسٹریٹ لائٹس بند ہونے پر بھی شدید برہمی کا اظہار کیا  ، ان کے حکم پر  چیف آفیسرملتان میٹروپولٹین کارپوریشن کو انکوائری افسر مقرر کردیا گیا۔ وزیراعلیٰنے  بوسن روڈ ، ملتان پبلک سکول … Read More

تازہ ترین ویڈیوز