Tag Archives: سربراہ ‏


تھریٹ کمیٹی ، سربراہ ، کمشنر کراچی ، 16 گارڈز ، منظوری

تھریٹ کمیٹی کے سربراہ کمشنر کراچی نے اپنے...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۷:۱۴ شام ۷:۱۴ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں اہم شخصیات کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا انوکھا فیصلہ سامنے آ گیا۔ تھریٹ کمیٹی کے سربراہ کمشنر کراچی نے اپنے لیے 16 گارڈز کی منظوری کرا لی۔ اہم شخصیات حفاظت اور تحفظ کو یقینی بنانے کی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی کے سربراہ کمشنر کراچی کو سب سے زیادہ خطرہ محسوس ہونے لگا۔ کشمنر کراچی افتخار شلوانی نے اپنے لیے سب سے زیادہ یعنی 16 پولیس اہلکار حفاظت کے منظور کرا لیے۔ خطرے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے رابطہ کرنے پر افتخار شہلوانی نے موقف دینے سے انکار کر دیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز