Tag Archives: سربراہ پاک فضائیہ ‏


سربراہ پاک فضائیہ، نائیجیریا کا دورہ، ہم منصب سے ملاقات، کراچی، 92 نیوز

سربراہ پاک فضائیہ کا نائیجیریا کا دورہ، ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۶ دن ۷:۴۶ دن

کراچی (92 نیوز) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے نائیجیریا کا دورہ کیا، ایئر چیف کی نائیجیرین ہم منصب اور نائیجیریا کے وزیر دفاع سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں باہمی تعاون اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق نائیجیرین ائیر ہیڈکوارٹرز آمد پر نائیجیرین فضائیہ کے سربراہ ائیر مارشل ایس بی ابو بکر نے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا استقبال کیا، نائیجیرین ائیر فورس کے چاق و چوبند دستے نے پاک فضائیہ کے سربراہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز