Tag Archives: سربراہ پاک بحریہ

سربراہ پاک بحریہ، ہیڈکوارٹرز میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی، نیول ڈاکیارڈ، دورہ، کراچی، 92 نیوز

سربراہ پاک بحریہ کا ہیڈکوارٹرز میری ٹائم ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

کراچی (92 نیوز) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کراچی میں پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی ہیڈ کوارٹرز اور پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کا دورہ کیا، آپریشنل پہلووں پر بریفنگز دی گئیں۔ میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ہیڈکوارٹرز آمد پر نیول چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، بعد ازاں چیف آف دی نیول اسٹاف نے شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے اور انہیں ایجنسی کے میری ٹائم آپریشنز سینٹر میں بریفنگ بھی دی گئی۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے حال ہی میں قائم کئے گئے جدید تربیتی سینٹر کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز