Tag Archives: سراج الحق


سراج الحق ، مہنگائی ، یکم نومبر ، حکومت ، تحریک ، اعلان

سراج الحق کا مہنگائی کرنے پر یکم نومبر سے ...

10 اکتوبر, 2020 8:38 شام 8:38 شام

لاہور (92 نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مہنگائی کرنے پر یکم نومبر سے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ سراج الحق نے کہا 23 اکتوبر کو مرکزی ذمہ داروں کے اجلاس میں تحریک کا شیڈول دیا جائے گا۔ احتجاجی تحریک کا آغاز خیبر پختونخوا سے کیا جائے گا۔ نااہل حکمرانوں نے ملک کے 22 کروڑ عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ جماعت اسلامی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے احتجاج کا لائحہ عمل بنا رہی ہے ۔ نئے اور پرانے حکمرانوں کے درمیان لڑائی مفاد عامہ کیلئے نہیں اپنی باری کیلئے ہے ۔ سینیٹر سراج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز