Tag Archives: سدھو

سدھو، کل، کرتارپورراہداری منصوبہ، افتتاحی تقریب، شرکت کرینگے، اسلام آباد ،92 نیوز

سدھو کل کرتارپورراہداری منصوبہ کی افتتاح...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۲ شام ۷:۲۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) نوجوت سنگھ سدھو نے سینیٹر فیصل جاوید سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے کل کرتارپورراہداری منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اجازت ملنے سے آگاہ کیا۔ فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور دربار صاحب کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اجازت مل چکی ہے، وہ کرتار پور راہداری سے تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوت سنگھ سدھو کو افتتاحی تقریب سے خطاب کی خصوصی دعوت بھی دی جائے گی، وہ افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے تیار اور پرجوش ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

کپیل سبال

بالا کوٹ حملے کے ثبوت کہاں ہیں ، کانگریس ر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵ شام ۱۲:۰۵ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بالا کوٹ حملے  کے ڈرامے پر نریندر مودی کی اپنوں ہی کے ہاتھوں دھنائی کا سلسلہ طویل ہو گیا ، بھارتی اپوزیشن  جماعت کانگریس نے پھر مودی سے حملے کے ثبوت مانگ لیے ۔ بالا کوٹ آپریشن کے ثبوت کہاں ہیں؟، گانگریس رہنما کپیل سبلا  نے سوالات کی بوچھاڑ کردی اور کہا کہ عالمی میڈیا کہتا ہے بالا کوٹ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، کیا عالمی میڈیا بھی پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے؟۔ کپیل سبلا نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کوعالمی میڈیا کی رپورٹس پرلازمی بیان دینا چاہئے۔ دوسری جانب سدھو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوجوت سنگھ سدھو

پلوامہ واقعے پر بھارتی بوکھلا گئے ، سدھو ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۳۷ شام ۶:۳۷ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) پلوامہ واقعے پر بھارتی بوکھلا گئے ، انتہا پسندوں نے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا مہم کا حصہ نہ بننے پر  امن دوست نوجوت سنگھ سندھ و کو  کامیدی شو سے نکال دیا گیا۔ نووجوت سنگھ سدھو نے پلوامہ واقعے کا الزقام پاکستان پر لگانے سے گریز کیا  اور واقعے پر اپنی ہی حکومت کیخلاف سوالات اٹھا دیے ۔ سدھو نے کہا کہ جب کوئی سیاستدان گزرتا ہے تو پوری سڑک بند کر دی جاتی ہے لیکن جب تین ہزار فوجی اہلکار گزر رہے تھے تو سکیورٹی انتظامات کیوں نہ کئے گئے ۔ آرمی چیف جنرل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دہشت گردی کا بھارتی الزام یکسر مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں ہمیشہ تشدد کی مذمت کی ۔ نعیم الحق کہتے ہیں واقعہ پاکستان سے جوڑنے کا دعویٰ مسترد کرتے ہیں۔ سینیٹر رحمان ملک بولے جب تک بھارت میں الیکشن نہیں ہو جاتا  مودی اپنی چالیں چلے گا، آنے والے دنوں میں ہمیں الرٹ رہنا ہو گا۔ پلوامہ دھماکے نے بھارت کو حواس باختہ کر دیا۔ سیاسی رہنماؤں سے لے کر میڈیا ہر جگہ پاکستان کے خلاف حسب روایت زہر اگلنے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز