Tag Archives: سخت

سخت ‏ سخت جھٹکا ‏ مودی ‏ جنرل (ر) اسلم بیگ لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز سابق آ رمی چیف ‏ افغانستان ‏ بھارت ‏ امریکہ ‏ سینٹرل آ ف گریوٹی ‏ عرب ایران تنازع ‏

سخت جھٹکا لگنے تک مودی کو فرق نہیں پڑیگا ،...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ دن ۹:۴۷ دن

لاہور (روزنامہ 92 نیوز)سابق آ رمی چیف جنرل (ر) اسلم بیگ نے کہا ہے بھارت کو سخت جھٹکا دینے تک مودی کوفرق نہیں پڑے گا، اب کچھ کرگزرنے کی ضرورت ہے ۔ روزنامہ 92 نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے  سابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ  افغانستان میں بھارت نے امریکہ کو روکا ہوا ہے کیونکہ ان کو معلوم ہے اگر امریکہ وہاں سے نکل گیا تو کشمیر میں ان کی مشکلات میں اضافہ ہو جائے گا،مشرق وسطی میں سعودی عرب ایران تنازع میں سینٹرل آ ف گریوٹی اب ایران بنتا جا رہا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ امریکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دھرنا ، مارچ ، سیاسی ، سرگرمی ، فوج ، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت یاد رکھے اب جواب 27 فروری سے بھی سخت ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ شام ۱۲:۰۶ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت کنٹرول لائن پر کارروائی کا بہانہ تراش رہا ہے۔ یاد رکھے اب جواب  27 فروری سے بھی سخت ہو گا۔ عالمی میڈیا اور اقوام متحدہ کے مبصر آزاد کشمیر میں جہاں چاہیں جا سکتے ہیں ، کیا بھارت مقبوضہ وادی میں ایسا کرسکتا ہے؟۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی فوج کو جھوٹے الزامات پر آئینہ دکھا دیا اور کہا بھارت کی مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ Should there be an attempt … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف پارٹی لائن انحراف سینیٹرز سخت کارروائی عندیہ

شہباز شریف کا پارٹی لائن سے انحراف کرنے و...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۳۲ شام ۳:۳۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن  نے چیئرمین  سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر اراکین سے اظہار تشویش کیا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پارٹی لائن سے انحراف کرنے والے سینیٹرز کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ پارٹی ارکان سے خطاب میں اپوزیشن لیڈر نے واضح کیا کہ صادق سنجرانی کو ووٹ دینے والے ارکان کےخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ ضمیر فروشوں کو تہہ سے نکال لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ جیت گئی۔ جمہوریت کے وقار کو ایک  بار پھر مجروح کیا گیا۔ 14 سینیٹرز نے ضمیر فروشی کی  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز