Tag Archives: سجاول ‏

پاک بحریہ ‏ کیار ‏ ٹھٹھہ ‏ سجاول ‏ ریسکیو آپریشن کراچی ‏ ‏92 نیوز

پاک بحریہ کا ’’کیار ‘‘متاثرین  کیلئے ٹ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۷ شام ۶:۴۷ شام

کراچی (92 نیوز) پاک بحریہ کی جانب سے سمندری طوفان  ’’ کیار ‘‘ کے متاثرین کیلئے  ٹھٹھہ اور سجاول کے ساحلی علاقوں میں ریسکیو آپریشن کیا گیا  اور قریب 300 گھروں سے بچوں ، خواتین اور بزرگوں سمیت  بڑی تعداد میں مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ سمندری طوفان کے باعث کیٹی بندر  کے گوٹھ ٹھاکر کاریو اور حجامارو ، شاہ بندر کے گوتھ گل محمد ور عباس کے تقریباً 300 گھروں میں سمندری پانی داخل ہو چکا تھا ، پاک میرینز کے دستوں نے پانی کا بہاؤ روکنے کیلئے حفاظتی بند باندھنے میں بھی مقامی افراد کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹھٹھہ، سجاول،نہر ،پل نہ ہونا، لاش منتقلی،92 نیوز

ٹھٹھہ، نہر کا پل نہ ہونے پر لاش کی پانی سے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۲ دن ۷:۵۲ دن

ٹھٹھہ (92 نیوز) ٹھٹھہ کا علاقہ سجاول حکمرانوں کی بے حسی کا شکار ہے، جہاں نہر پر پل نہ ہونے کے باعث دوسری بار لاش پانی سے گزار کر منتقل کرنا پڑی۔ سجاول کے علاقے چوہڑ جمالی میں نہر کا پل نہ بن سکا، شہری جنازے تھرموپور شیٹ کے ذریعے لے جانے پر مجبور ہوگئے، 4 سالہ بچی کی میت تھرموپور شیٹ پر لے جانا پڑی، گزشتہ برس بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جس پر وزیراعلیٰ نے نوٹس لیتے ہوئے نہر پر پل بنانے کا حکم دیا تاہم احکامات پر عمل ابھی تک نہ ہوسکا۔ اس سے قبل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سجاول ‏ نہر پل کراچی ‏ ‏92 نیوز ‏ وزیر اعلیٰ سندھ ‏ سید مراد علی شاہ ‏

سجاول میں نہر پر پل کی تعمیر نہ ہو سکی

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۰ شام ۴:۵۰ شام

کراچی ( 92 نیوز ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نوٹس بھی کام نہ آ سکا ، سجاول پر پل کی تعمیر نہ ہو سکی  جب کہ شہری اپنے پیاروں کے جنازے تھرموپول پر رکھ کر نہر سے گزارنے پر مجبور ہیں ۔ سندھ میں  کہیں اسپتالوں میں ایمبولینس نہیں تو کہیں ادویات، ٹھٹھہ میں تو نااہلی کی انتہا ہوگئی، سجاول کے علاقے چوہڑ جمالی میں نہر کا پل نہ بن سکا،شہری جنازے تھرموپول شیٹ کے ذریعے لے جانے پر مجبور ہوگئے۔ چارسالہ بچی کی میت  تھرموپول شیٹ پر لے جانا پڑی، گزشتہ برس بھی ایسا ہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وادی مہران‏

وادی مہران میں پانی کا بحران ، کسان پریشا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳ شام ۱۲:۴۳ شام

کراچی ( 92 نیوز ) زراعت کے مرکز سندھ میں پانی کی شدید قلت کے باعث وادی مہران  کے کسان پریشان ہو گئے ۔ تالاب خشک ، نہریں سوکھنے لگیں ، بدین میں پانی کی قلت کامسئلہ سنگین ہو گیا جب کہ ہزاروں ایکڑ پر فیصل کاشت نہ ہو سکی ،صورتحال پر کسان شدید پریشانی کا شکار ہیں جب کہ محکمہ آبپاشی پر سیاسی سفارش پر پانی کی تقسیم کا الزام بھی عائد کرتے ہیں ۔ وادی مہران میں پانی کے بحران سے  60 فیصد آبادی براہ راست متاثر ہو رہی ہے ،انسان، حیوان پانی سے محروم ہیں ۔  زرعی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز