Tag Archives: ستمبر


PM Imran Khan

ستمبر میں ترسیلات زر 2.3ارب ڈالر کی سطح تک ...

10 اکتوبر, 2020 9:46 دن 9:46 دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی معیشت کیلئےا چھی خبر سنادی ، اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ستمبر میں ترسیلات زر 2.3 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  گزشتہ برس ستمبر سے 31 فیصد اور اگست سے 9 فیصد زیادہ ترسیلات زر ہوئیں ، لگا تار چوتھا مہینہ ہے کہ ترسیلات  زر 2 ارب ڈالر سے زیادہ رہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز