Tag Archives: ستلج ‏

ستلج ‏ چناب ‏ اسلام آباد ‏92 نیوز بھارت ‏ بغیر اطلاع پانی ‏ ستلج اور چناب ‏

ستلج اور چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اض...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱ شام ۱۲:۵۱ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) بھارت کی جانب سے بغیر اطلاع پانی چھوڑنے پر دریائے ستلج اور چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے جس کے باعث سیلاب کا خدشہ ہے ۔ بھارت کی طرف سے دریائے ستلج میں چھوڑے گئے پانی نے قصور کے علاقے میں تباہی  مچادی،کئی دیہات ڈوب گئے،61بستیاں خالی کرالی گئیں،سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں، پاک فوج کے جوان سیلاب میں پھنسے لوگوں کو ریسکیو کرکے محفوظ مقامات پر منتقل کررہے ہیں، آج  ڈیڑھ لاکھ کیوسک پانی کا ریلادریائے ستلج میں  ہیڈ گنڈا سنگھ قصور کے مقام سےگزرے گا۔ ضلع اوکاڑہ  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ‏ ستلج ‏ پانی چھوڑ دیا ‏ پاکپتن ویب ڈیسک ‏ دریائے ستلج ‏ ہیڈ گنڈاسنگھ والا

بھارت نے ستلج میں پانی چھوڑ دیا

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

پاکپتن( ویب ڈیسک )بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، دریائے ستلج میں ہیڈ گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے پر ہیڈ گنڈاسنگھ والا کے مقام پرپانی کی  سطح ساڑھے 11 فٹ بلند ہوگئی جس میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافہ متوقع ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز