Tag Archives: ستر

مقبوضہ کشمیر ، لاک ڈاؤن ، کرفیو ، ستر ، دن ، کشمیریوں ، مسائل

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور کرفیو کو س...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور کرفیو کو ستر دن ہو گئے۔ مقبوضہ وادی بدستور پوری دنیا سے کٹی پڑی ہے۔ بدترین پابندیوں میں جکڑے بے قصور کشمیریوں کے مسائل ختم نہ ہوئے۔ مسلسل کرفیو اور پابندیوں نے کشمیریوں کی بقا کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ مقبوضہ وادی میں قحط جیسی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں نے پاکستانی ترانہ چلا کر اور جھنڈے کو سلامی دے کر دنیا بھر کو پاکستان کے ساتھ اپنے لازوال تعلق کا بتا دیا۔ ایک کشمیری نوجوان نے منہ پر خاردار تاریں باندھ کر بھارتی ظلم کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امیتابھ بچن آج اپنی 75ویں سالگرہ منا رہے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۳:۰۸ شام ۳:۰۸ شام

ممبئی ( 92 نیوز ) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن آج اپنی 75ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ بگ بی امیتابھ بچن نے فلم انڈسٹری پر بھرپور حکمرانی کی ۔ اور اپنی لازوال اور منفرد اداکاری سے بالی ووڈ میں تہلکہ مچایا۔ اتر پردیش کے شہر الہٰ آباد میں 11 اکتوبر 1942 کو پیدا ہونے والے امیتابھ بچن کے فنی سفر کا آغاز 1969 میں فلم سات ہندوستانی سے ہوا جس کے بعد امیتابھ بچن نے آنند، ابھیمان، چپکے چپکے جیسی کامیاب فلموں سے بھارت بھر میں شہرت سمیٹی ۔ پھر اس کے بعد فلم شعلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز