Tag Archives: ستائیس اکتوبر


مولانا فضل الرحمان ، ستائیس اکتوبر ، آزادی مارچ ، ڈٹ ، جنگ ، حکومت ، خاتمے

یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہو گی ، مول...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸ شام ۱۲:۳۸ شام

 پشاور (92 نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہو گی۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا دھرنا ہمارا آخری فیصلہ ہے، یہ جنگ حکومت کے خاتمے تک ہو گی۔ ہماری جنگ کا میدان پورا ملک ہو گا۔ اسلام آباد پہلا پڑاؤ ہو گا، اسکے بعد پلان بی اور سی دیں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن ستائیس اکتوبر کو آزادی مارچ کرنے پر ڈٹ گئے۔ انہوں نے کہا نا اہل حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے۔ ہم دوبارہ الیکشن چاہتے ہیں، یہی ہمارا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز