
لاہور ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کے رہنما سب...
لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما سبطین خان کی ضمانت منظور کر لی اور رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پنجاب منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کرپشن کیس میں گرفتار رکن پنجاب اسمبلی سبطین خان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئےانہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ عدالت نے سبطین خان کو پچاس، پچاس لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ پنجاب منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن میں کرپشن کے بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔ لاہور پارکنگ کمپنی کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حافظ نعمان کی درخواست … Read More