Tag Archives: سبزیوں


عید الاضحیٰ کی آمد ، سبزیوں کی قیمتیں آ...

07 جولائی, 2020 2:20 شام 2:20 شام

 لاہور (92 نیوز) عید الاضحیٰ کی آمد پر منافع خور بےلگام ہو گئے۔ سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔ ٹماٹر کے نرخ 150 روپے کلو تک جا پہنچے۔ عیدالاضحیٰ میں چند گھنٹے باقی مگر ہانڈی کے لوازمات بے حد مہنگے ہو گئے۔ ٹماٹر، پیاز، ادرک، لہسن اور لیموں کی قیمتوں میں سو سے ایک سو پچاس فیصد اضافہ ہو گیا۔ ٹماٹر ایک سوچالیس سے ایک سو ساٹھ اور چند دن پہلے سو روپے کلو فروخت ہونے والا لیموں ایک سو اسی سے تین سو روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔ لہسن ڈھائی سو سے تین سو روپے میں فروخت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز