Tag Archives: سانگھڑ


چائے ‏ چوکیدار ‏ ملازم پر فائرنگ ‏ سانگھڑ ‏ ‏92 نیوز

چائے تاخیر سے لانے پر چوکیدار کی  ملازم پ...

11 نومبر, 2019 4:01 شام 4:01 شام

سانگھڑ ( 92 نیوز) سانگھڑ میں دیر سے چائے  لانا جرم بن گیا، الیکشن کمیشن آفس کے چوکیدار نے دیر سے چائے لانے پر ہوٹل کے ویٹر کو گولی مار کر زخمی کردیا۔ سانگھڑ میں دیر سے چائے لانے پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس کے چوکیدار نے ہوٹل کے ویٹر کو گولی مار کر زخمی  کردیا، زخمی ویٹر کو سول اسپتال سانگھڑ منتقل کردیا گیا جبکہ ملزم فداحسین مری فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد ملزم  کارروائی کرکے ملزم فدا حسین مری کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او احسان بلیدی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز