Tag Archives: سانحہ 12 مئی

سانحہ 12 مئی وسیم اختر میئر عدالت کراچی ‏ ‏92 نیوز انسداد دہشتگردی عدالت

سانحہ 12 مئی کیس ، وسیم اختر میئر ہو کر بھی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ شام ۶:۰۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 12 مئی کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے  وسیم اختر کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ  آپ تو شہر کے میئر ہیں، لیکن پھر بھی کچھ نہیں کررہے ۔ کراچی میں سانحہ 12 مئی  کے 7 مقدمات پر انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی  ، عدالت نے میئر کراچی  کی سر زنش کردی ،  کہا کہ کراچی کے میئر ہونے کے باوجود شہر کیلئے کچھ نہیں کیا ، عدالت کے حکم پر میئر کراچی نے آفیشل وزٹ کیلئے حاصل کیا گیا پاسپورٹ واپس عدالت میں جمع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ 12 مئی‏

سانحہ 12 مئی ، وسیم اختر سمیت 21 ملزموں پر ت...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 12 مئی کے کیس میں مفرور ملزم عبدالزاہد کی گرفتاری کے باعث میئر وسیم اختر سمیت 21 ملزمان پر ترمیم شدہ فرد جرم عائد کردی ۔ سانحہ 12 مئی کے 4 مقدمات کی سماعت  کے دوران کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے میئر وسیم اختر سمیت 21 ملزمان پر ترمیمی فرد جُرم عائد کردی  ۔ ملزمان نے صحت جُرم سے صاف انکار کردیا   جبکہ  عدالت نے مفرور 17 ملزمان کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے  ۔ ملزم عبدالزاہد نے درخواست ضمانت بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ 12 مئی ، میئر کراچی وسیم اختر کی عدم ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷ شام ۱۲:۱۷ شام

 کراچی (92 نیوز) سانحہ 12 مئی کے مقدمات کی سماعت کے دوران انسداد دہشت گردی عدالت نے میئر کراچی وسیم اختر کی عدم پیشی پر اظہار برہمی کیا۔ کراچی میں سانحہ 12 مئی کے 4 مقدمات کی سماعت میں 20 ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے ۔ میئر کراچی کی جانب سے ارشاد بندھانی نے درخواست جمع کرائی اور عدالت کو بتایا کہ وسیم اختر بیماری کے باعث پیش نہیں ہو سکتے۔ عدالت نے میئر کراچی کی میڈیکل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔ میئر وسیم اختر کی عدم پیشی کے باعث ترمیمی فرد جرم بھی عائد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز