Tag Archives: سانحہ نیوزی لینڈ

سانحہ نیوزی لینڈ

سانحہ نیوزی لینڈ قومی سانحہ قرار ، سبز ہل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سانحہ نیوزی لینڈ کو  قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے پاکستان میں آج یوم سوگ منایا جا رہاہے۔ پارلیمنٹ ہاوس، سپریم کورٹ سمیت اہم عمارتوں پر سبز ہلالی پرچم سرنگوں کردیا گیا جبکہ قوم کے بہادر بیٹے شہید نعیم رشید کو 23 مارچ کو اعزاز سے بھی نوازا جائے گا۔ نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کے بدترین واقعے  پر پاکستان میں بھی سوگ کا عالم ہے ، متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تمام سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں کردیا گیا ۔ پارلیمنٹ ہاؤس،  وزیراعظم ہاوس، ایوان صدر، سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ نیوزی لینڈ

سانحہ نیوزی لینڈ دہشتگردی قرار، کل سبز ہل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۳۵ شام ۸:۳۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان نے سانحہ نیوزی لینڈ کو دہشتگرد حملہ قرار دیتے ہوئے قومی سانحہ  قرار دیدیا ، کل سبز ہلالی پرچم سرنگوں رہے گا۔ نیوزی لینڈ کے علاقے کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد اور مسلمانوں کیخلاف دہشت گردی میں  9 پاکستانیوں سمیت50 مسلمان شہید ہوئے ۔ حملے میں  ایک پاکستانی زخمی ہوا جس کی حالت تاحال تشویشناک  ہے اور وہ  اسپتال میں زیر علاج ہے ۔ حکومت پاکستان کی جانب سے سانحہ نیوزی لینڈ کو قومی سانحہ قرار  دیا گیا ہے  جس کے باعث  کل سبز ہلالی پرچم سرنگوں رہے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ نیوزی لینڈ اظہار یکجہتی پھول اسٹاک ایکس چینجز لندن بریڈ فورڈ برمنگھم بنگلادیش

دنیا بھر میں سانحہ نیوزی لینڈ کے متاثرین ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

 ویلنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں سانحہ نیوزی لینڈ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ جائے حادثہ پر بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد اور یادگار پر پھول رکھے جارہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گردی کے واقعے پر پوری دنیا غم اور دکھ میں مبتلا ہے۔ دنیا بھر سے شہری سڑکوں پر نکل کر دہشت گردی کی مذمت کررہے ہیں۔ کرائسٹ چرچ میں جائے حادثہ پر پھول رکھنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نیویارک کی دو اسٹاک ایکس چینجز میں کاروبار کے آغاز سے پہلے ایک منٹ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز