Tag Archives: سانحہ نائن الیون ‏

سانحہ نائن الیون ‏ نیو یارک ‏ ‏92 نیوز ورلڈ ٹریڈ سینٹر ‏ القاعدہ ‏ اسامہ بن لادن ‏

نائن الیون کو 18 برس بیت گئے

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ دن ۱۱:۳۶ دن

نیو یارک ( 92 نیوز) سانحہ نائن الیون کو 18 برس بیت گئے، نیویارک  کےورلڈ ٹریڈ سینٹر کیساتھ دو جہازوں کے ٹکرانےسے تین ہزار سے زائد افراد ہلاک اور چھ ہزار سے زائد زخمی ہوگئے تھے،اس حملے کا ذمہ دار القاعدہ اور اسامہ بن لادن کو ٹھہرایا گیاتھا۔ نائن الیون امریکا کیلئے ایک بھیانک خواب ہے ، 11 ستمبر 2001 کا سورج امریکی عوام کیلئے قیامت بن کر طلوع ہوا، سپرپاور کہلانے والے ملک کے چار مسافر طیارے فضا میں بلند ہوتے ہی ہائی جیک کرلیے گئے۔ دہشتگردوں نے دو طیارے یکے بعد دیگرے نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز