سانحہ مچھ

January 10, 2021
اپوزیشن سانحہ مچھ پر آنسو بہا کر حکومت مخالف احتجاجی تحریک کی ناکامی کا ازالہ چاہتی تھیں، حافظ حسین احمد
اسلام آباد (92 نیوز)سینئر سیاستدان اور جے یو آئی کے ناراض رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں سانحہ مچھ پر مگر مچھ کے آنسو بہاکر اپنی حکومت مخالف احتجاجی تحریک کی ناکامی کا ازالہ چاہتی تھیں۔
January 9, 2021
شہدائے مچھ کے لواحقین کیلئے 15،15 لاکھ روپے ، شرعی وارث کیلئے سرکاری ملازمت کا اعلان
کوئٹہ (92 نیوز) شہدائے مچھ کے لواحقین کو پندرہ پندرہ لاکھ روپے اور شرعی وارث کو سرکاری ملازمت ملے گی۔

January 9, 2021
وزیر اعظم کی سانحہ مچھ کے متاثرین سے ملاقات، شہداء کے اہلخانہ سے تعزیت کی
کوئٹہ (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ پہنچے جہاں انہوں نے سانحہ مچھ کے متاثرین سے ملاقات کی اور شہداء کے اہلخانہ سے تعزیت کی ۔وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس بھی ہوا۔

January 9, 2021
سانحہ مچھ کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
کوئٹہ (92 نیوز) سانحہ مچھ کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ شہید کاکنوں کی نماز جنازہ علامہ ہاشم موسوی نے پڑھائی۔ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری، وفاقی وزراء علی زیدی اور زلفی بخاری اور ورثا کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

January 8, 2021
سانحہ مچھ کے ملزمان کی گرفتاری پر 20 لاکھ انعام مقرر
کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان حکومت نے سانحہ مچھ کے ملزمان کی گرفتاری پر 20 لاکھ انعام مقرر کردیا۔

January 8, 2021
سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملنا، اُنکی بات سننا وزیراعظم کا کام ہے، مریم نواز
کراچی (92 نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازکہتی ہیں ہزارہ برادری صرف ایک ہی مطالبہ کررہی ہے، وزیراعظم بتائیں کن مصروفیات کی وجہ سے وہ کوئٹہ نہیں جا رہے؟۔ سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملنا اور اُن کی بات سننا آپ کا کام ہے۔