Tag Archives: سانحہ داتا دربار ‏

سانحہ داتا دربار کے بمبار کا سہولتکار جسم...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۰۷ شام ۳:۰۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) سانحہ داتا دربار کے خود کش بمبار کے سہولت کار کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے  جسمانی ریمانڈ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا۔ سانحہ داتا دربار کے  خودکش بمبار کے سہولتکار کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں عدالت نے  ملزم کو 20 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ عدالت نے ملزم محسن خان کو 20 دن کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ سہولت کار محسن خان کو سی ٹی ڈی نے 21 مئی کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ داتا دربار ‏

سانحہ داتا دربار ، نجی سکیورٹی گارڈ کو 4 م...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ دن ۹:۳۰ دن

لاہور(92 نیوز) سانحہ داتا دربار   میں شہید ہونیوالے نجی سکیورٹی گارڈ کو4 ماہ سے تنخواہ  نہ ملی تھی۔ سانحہ داتا دربار داتا دربار میں خودکش دھماکے میں شہید ہونے والا3 بیٹیوں کا باپ رفاقت گذشتہ 4ماہ کی تنخواہوں کے حصول کے لئے نجی سکیورٹی کمپنی کے ذمہ داروں، محکمہ اوقاف کے افسروں کے سامنے روزانہ درخواستیں کرتا رہا،مگر اس کی ایک نہ سنی گئی۔ محکمہ نے وقف مزارات پر پنجاب پولیس کے مسلح جوانوں کے علاوہ خود بھی گارڈز بھرتی کر رکھے ہیں۔ تاہم ان دونوں سے ہٹ کر محکمہ اوقاف نے ایک نجی سکیورٹی کمپنی سے 233 گارڈز کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز