Tag Archives: سال

پٹرولیم مصنوعات ‏

ایک سال میں حکومت کو پٹرولیم مصنوعات پر ٹ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۱ شام ۴:۰۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز سے حکومت کو ایک سال میں 206 ارب 28 کروڑ روپے حاصل ہوئے۔ پٹرولیم ڈویژن نے مصنوعات کی مد میں حاصل ٹیکس اور قیمتوں میں ردوبدل کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ پٹرولیم ڈویژن نے بتایا کہ موجودہ حکومت نے ایک سال میں پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں کی مد میں 206 ارب 28 کروڑ روپے عوام کی جیبوں سے نکلوا لیے۔ ایوان کو بتایا گیا کہحکومت ڈیزل پر فی لیٹر 45 روپے 75 پیسے، پٹرول پر 35 روپے، مٹی کے تیل پر 20 روپے اور لائٹ ڈیزل پر 14 روپے 98 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سال ‏ مولانا عطا الرحمان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

سال بھی لگ جائے ، یہاں سے نہیں جائیں گے ، م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۰ شام ۸:۵۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مولانا عطا الرحمان نے کہا کہ حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے ، سال بھی لگ جائے یہاں سے نہیں جائیں گے ، آزادی مارچ اتنی آسانی سے ختم نہیں ہوگا۔ اسلام آباد  میں  آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عطا الرحمان  نے کہا کہ  قائدین نے حکم دیا تو پورا پاکستان بلاک کر کے دکھائیں گے ، قائدین کے حکم پر رکے ہوئے ہیں ،انتظامیہ کو کہتا ہوں کہ آپ کا ہمارا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔ مولانا عطا الرحمان نے کہا کہ پلان بی آنے والا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی آئی اے

سال سولہ سترہ میں پی آئی اے کی 46 پروازیں ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۵ شام ۴:۴۵ شام

 کراچی (92 نیوز) سال سولہ سترہ کے دوران اسلام آباد ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی 46 پروازیں بغیر کسی مسافر کے آپریٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی ایئرلائن کو 18 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ قومی ایئرلائن کی دریا دلی کا ثبوت آڈٹ رپورٹ میں سامنے آ گیا۔ دستاویزات کے مطابق 2016-17 کے دوران اسلام آباد ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی 46 پروازیں بغیر کسی مسافر کے روانہ ہوئیں۔ جہازوں کے خالی اڑان بھرنے سے قومی خزانے کو 18 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچا۔ کمرشل فلائٹس کے علاوہ حج اور عمرہ کی  36 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دو ہزار بیس ، انتخابات ، سال ، احسن اقبال

دو ہزار بیس انتخابات کا سال ہے، احسن اقبا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۱ شام ۷:۳۱ شام

 لاہور (92 نیوز) احسن اقبال نے کہا دو ہزار بیس انتخابات کا سال ہے۔ سازشی ٹولے کا انجام ق لیگ سے بھی بُرا ہو گا۔ احسن اقبال نے بیگم کلثوم نواز کی پہلی برسی پر تقریب سے خطاب میں کہا قائد اعظم نے یہ ملک اس لیے حاصل کیا تھا کہ عوام کی حکمرانی ہو۔ اس ملک کو حاصل کرنے کا مقصد یہاں معاشی انقلاب برپا ہو ۔ مگر آج یہ ملک معاشی مقام پر ہجکولے کھا رہا ہے۔ احسن اقبال نے کہا پی ٹی آئی کی حکومت  میں معاشی تنزل کا ریکارڈ بنا۔ جس پاکستان میں روزگار کے مواقع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پہلے سال کے دوران لیے جانے والے قرضوں کے ا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ شام ۱۱:۲۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزارت خزانہ نے پہلے سال کے دوران لیے جانے والے قرضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے مالی خسارہ پورا کرنے کے لیے پچھلے سال 3.44 ٹریلین قرضہ لیا۔ پچھلے سال 11 ٹریلین قرض لیے جانے کی خبریں وضاحت طلب ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے کہا مالی سال 2019ء میں قرضوں اور ادائیگیوں کی مد میں کل ملا کر 10.33 ٹریلین کا اضافہ ہوا۔  پچھلے سال حکومتی قرضوں میں 7.75 ٹریلین روپے کا اضافہ ہوا۔ وزارتِ خزانہ نے بتایا 3.44 ٹریلین روپے یا اس مد میں کل اضافے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قوم ‏ قوم کی حفاظت ‏ جانوں کا نذرانہ ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرستان ‏ بلوچستان ‏ مادر وطن ‏ جان نچھاور ‏ خراج عقیدت ‏ پاک فوج ‏ سلام ‏ ٹویٹ پیغام ‏ شہید ‏ لواحقین ‏

پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی آج...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کا ایک سال مکمل ہو گیا۔ آج ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ تحریک انصاف حکومت کی ایک سالہ معاشی کارکردگی میں ڈالر کی قیمت بڑھنا بڑا چیلنج رہا ۔ مہنگائی کی شرح 6 فیصد سے بڑھ کر 13 فیصد جبکہ بنکوں کے قرضوں کی شرح سود 8 فیصد سے بڑھ کر 13 فیصد ہو گئی ۔ برآمدات 21 ارب روپے سے آگے نہ بڑھ سکیں جبکہ بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر بھی 19 ارب ڈالر سے آگے نہ جا سکیں ۔ حکومت نے بے نامی اثاثوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Remove term: وفاقی ادارہ شماریات وفاقی ادارہ شماریاتRemove term: بیس ایئر بیس ایئرRemove term: اعداد و شمار اعداد و شمارRemove term: مہنگائی مہنگائیRemove term: مستقبل مستقبلRemove term: شہروں شہروںRemove term: گذشتہ گذشتہRemove term: سالانہ شرح سالانہ شرح

چھ سال بعد مہنگائی کی شرح دوبارہ 10 فیصد سے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۱۶ شام ۷:۱۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چھ سال بعد مہنگائی کی شرح دوبارہ 10 فیصد سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ سال جولائی میں شرح  5 اعشاریہ 84 فیصد تھی۔ کنزیومر پرائز انڈیکس کے مطابق رواں سال جولائی میں افراط زر کی شرح 10.34 فیصد رہی جس کی بنیادی وجہ گزشتہ چند ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافہ قرار دے دیا گیا۔ حکومت کی جانب  سے مخصوص ٹیکس اقدامات کے اثرات بھی افراط زر کی شرح میں اضافے کا باعث بنے۔ روپے کی قدر میں کمی سے درآمدی صارفین اور صنعتوں کے استعمال کیلئے خام مال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز