Tag Archives: سالگرہ


ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان آج اپنی 35ویں سالگرہ من...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

 کراچی (92 نیوز) اداکارہ ماہرہ خان آج اپنی 35 ویں سالگرہ منا رہی ہیں ۔ ماہرہ نے پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری  میں خوب نام کمایا ہے۔ دلکش اداؤں اور جاندار اداکاری سے دنیا کو اپنا گرویدہ بنانے والی ساحرہ ماہرہ خان نے زندگی کی 35بہاریں دیکھ لیں۔ 21 دسمبر 1984 کو کراچی میں پیدا ہونے والی ماہرہ خان پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی سپر اسٹار ہیں۔ 2011 میں بول فلم کے ذریعے انڈسٹری میں قدم رکھا۔ ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا اور وہ ہر روز کامیابیوں کے جھنڈے گاڑتی چلی جارہی ہیں۔ سپر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز