Tag Archives: سازش ‏


فضل الرحمٰن نے احتجاج کی سازش کرکے کشمیر ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۸ شام ۲:۳۸ شام

لاہور (92 نیوز) صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے کہا فضل الرحمٰن نے احتجاج کی سازش کرکے کشمیر کے ایشو کو پیچھے دھکیل دیا۔ صاف ظاہر ہوتا ہے یہ بھارتی سازش ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا ن لیگ شہباز شریف کے وژن کے مطابق دھرنے میں شریک نہیں ہونگے۔ ن لیگ اور پی پی دونوں نے مولانا کو انکار کر دیا۔ مولانا مایوسی کا شکار ہیں ۔ اس لانگ مارچ سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ شہباز جانتا ہے مولانا کا دھرنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز