Tag Archives: سازش نہیں ہو رہی

سرفراز احمد، سازش نہیں ہو رہی، مصباح الحق،لاہور، 92 نیوز

سرفراز احمد کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی،...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۲ شام ۶:۵۲ شام

لاہور (92 نیوز) چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ سرفراز احمد کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی، مستقبل دیکھتے ہوئے نئے لڑکوں کو موقع دیا ہے۔ چیف سلیکٹر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کے کپتان کا حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی کا ہوتا ہے، سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا، سرفراز احمد کارکردگی دکھا کر ٹیم میں واپس آسکتے ہیں۔ مصباح الحق مزید بولے کہ چیئرمین پی سی بی نے بھی کہا تھا کہ کارکردگی دکھانا ہوگی، دروازے کسی کیلئے بند نہیں کئے، سرفراز سمیت تمام دیگر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز