Tag Archives: سات فیصد

ادویات ، قیمتوں ، اضافہ ، سات فیصد ، مہنگی

ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، ب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ ادویات سات فیصد مہنگی کر دی گئیں۔ شوگر، بلڈ پریشر اور السر کی ادویات 46 روپے تک مہنگی کر دی گئیں۔ فارماسوٹیکل کمپنیز نے ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر 7 فیصد اضافہ کردیا۔ ڈریپ حکام نے اضافے کو جائز قرار دیدیا۔ انہوں نے کہا ڈریپ قوانین کے مطابق کمپنیاں ہر سال 7 فیصد اضافہ کرسکتی ہیں ۔ شوگر کنڑول کرنے کی دوا کی قیمت میں 30 روپے اضافہ کردیا گیا۔ ادویات کی قیمتیں بڑھنے پر شہری سستے علاج کیلئے دہائیاں دینے لگے۔ بلڈ پریشر، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز