
امریکی ریاست کیلی فورنیا سات اعشاریہ ایک ...
کیلے فورنیا (92 نیوز) امریکی ریاست کیلی فورنیا ایک بار پھر سات اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ بعض مقامات پر گیس لیکیج کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ امریکی ریاست کیلے فورنیا زلزلے سے لرز اٹھی۔ چھ اعشاریہ چار شدت کے زلزلے کی تباہی کاریاں ابھی ختم نہیں ہوئی تھی کہ ایک اور زلزلے نے آن گھیرا۔ رِج کریسٹ کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کے جھٹکے لاس اینجلس اور لاس ویگاس میں بھی محسوس کیے گئے جن کا دورانیہ بیس … Read More