Tag Archives: ساتھ


کورونا لاک ڈاؤن ، متاثرین ، امداد ، منتظر ، وزیراعظم ، ساتھ ، کارخیر ، بڑھ چڑھ ، حصہ

وزیراعظم کا ساتھ دیجیے ، کورونا لاک ڈاؤن ...

04 اپریل, 2020 9:19 دن 9:19 دن

لاہور (92 نیوز) کورونا لاک ڈاؤن کے متاثرین آپکی امداد کے منتظر ہیں۔ وزیراعظم کا ساتھ دیں اور کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں۔ مشکل گھڑی میں اپنے عوام کی امداد کیلئے عمران خان خود میدان میں آگئے۔ وزیراعظم آج 92 نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن کا حصہ ہونگے۔ عمران خان آج شام پانچ بجے سے سات بجے تک 92 نیوز کی لائیو ٹیلی تھون کا حصہ ہونگے۔ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی لائیو ٹیلی تھون میں ہر درد دل رکھنے والا پاکستانی بڑھ چڑھ کر حصہ لے اور 00924235459837-8 پر شامل ہو۔ وزیراعظم ریلیف فنڈز پر ملکی تاریخ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز