Tag Archives: ساتھیوں

وکلا ، ساتھیوں ، گرفتاریوں ، پنجاب ، ہڑتال ، اعلان

وکلا کا ساتھیوں کی گرفتاریوں کیخلاف آج پ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ شام ۱۱:۵۷ شام

 لاہور (92 نیوز) وکلا نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی حملے پر ساتھیوں کی گرفتاریوں کیخلاف آج پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں وکلا پیش نہیں ہوں گے۔ وکلا نے ہڑتال کا اعلان جی پی او چوک میں احتجاج کے دوران کیا۔ مال روڈ پر احتجاج کے دوران بھی وکلا نے صحافیوں اور شہریوں پر تشدد کیا۔ فوٹیج بنانے والے صحافیوں سے موبائل فون بھی چھین لیے۔ کالے کوٹ والوں نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بول دیا تھا ۔ وارڈز کے شیشے، سامان اور باہر کھڑی گاڑیوں سمیت جو نظر آیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ مشرقی لندن مسجد ہتھوڑا بردار شخص ساتھیوں پولیس عینی شاہدین

مشرقی لندن کی مسجد کے باہر ہتھوڑا بردار ش...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۳۹ دن ۸:۳۹ دن

 لندن (92 نیوز) نیوزی لینڈ میں حملے کے کئی گھنٹوں بعد مشرقی لندن کی مسجد کے باہر ہتھوڑا بردار شخص نے ساتھیوں کے ہمراہ نمازیوں پر حملہ کیا جس میں ایک شخص معمولی زخمی ہوا۔ رپورٹس کے مطابق نیلی کار میں سوار تین افراد جمعہ نماز ادا کرتے لوگوں کے قریب سے گزرے اور ان کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کئے جس پر لوگوں میں غم و غصہ پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق کچھ لوگوں نے انہیں روکنے کی کوشش کی تو ایک شخص گاڑی سے باہر نکل آیا اور نمازیوں پر ہتھوڑے سے حملہ کرنے کی کوشش کی جس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز