Tag Archives: سابق ٹیسٹ کرکٹر ‏

سابق ، ٹیسٹ کرکٹر ، مایہ ناز ، لیگ اسپنر ، عبدالقادر ، انتقال

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز لیگ اسپنر عب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۲ دن ۸:۲۲ دن

 لاہور (92 نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز لیگ اسپنر عبدالقادر انتقال کر گئے۔ جادوگر اور گگلی ماسٹر کے طور پر مشہور کرکٹر نے حرکت قلب بند ہونے پر لاہور میں دم توڑا ایک عہد ختم ہوا اور کرکٹ کے افق کا ایک اور درخشندہ ستارہ غروب ہو گیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹراور لیجنڈری لیگ اسپنرعبدالقادرحرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا اور عبدالقادرسروسز اسپتال میں ماضی کا حصہ بن گئے۔ عبدالقادر پندرہ ستمبرانیس سو پچپن کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انیس سو ستتر میں حیدرآباد میں انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محسن حسن خان کرکٹ کمیٹی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز سابق ٹیسٹ کرکٹر ‏ چیئرمین احسان مانی ‏ ہائی پاور کرکٹ کمیٹی ‏ وسیم اکرم مصباح الحق ‏ عروج ممتاز ‏ ورلڈکپ ‏ وسیم خان ‏

محسن حسن خان کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے سکب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۵۴ شام ۳:۵۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان  کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے سبکدوش ہوگئے۔ محسن حسن خان نے اپنا استعفیٰ  پی سی بی حکام کو بھجوایا جو قبول کرلیا گیا ۔چیئرمین احسان مانی نے محسن حسن خان کی سربراہی میں  ہائی پاور کرکٹ کمیٹی قائم کی تھی  جس میں سابق کپتان وسیم اکرم،مصباح الحق اور سابق خاتون کرکٹر عروج ممتاز شامل ہیں۔ کرکٹ کمیٹی کے ذمہ ورلڈکپ میں ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ لینے سمیت کھیل کی بہتری کیلئے اقدامات تجویز کرنا ہے ۔محسن حسن خان کی سبکدوشی کے بعد ایم ڈی وسیم خان کرکٹ کمیٹی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فرشتہ کیس ‏ زیبا بختیار شہزاد رائے ماہرہ خان یونس خان کراچی ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ‏ پریس کانفرنس سابق ٹیسٹ کرکٹر ‏ سب کو عزت پیاری ‏ اداکارہ ماہرہ خان ‏ ‏10 بچے زیادتی کا شکار ‏ گلوکار شہزاد رائے ‏ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ ‏ پشتو

ننھی فرشتہ کا زیادتی کے بعد قتل ، شوبز شخص...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۴۷ شام ۳:۴۷ شام

کراچی ( 92 نیوز) اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی فرشتہ نے پوری قوم کو جھنجھوڑ دیا، کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکارہ  زیبا بختیار ، ماہرہ خان گلوکار شہزاد رائے اور سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے فرشتہ کیس سانحہ قرار دیدیا۔ اداکارہ زیبا بختیار نے کہا کہ سب کو عزت پیاری ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر لوگ زیادتی کے واقعات رپورٹ نہیں کرتے،  ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں رہ کر ایسی باتیں نہ کی جائیں،  پاکستان کے اضلاع میں بھی بچوں کی زیادتی کیخلاف کام نہیں ہورہا،والدین کو بچوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز