Tag Archives: سابق وفاقی سیکرٹری


چنیوٹ مائنز کیس سابق وفاقی سیکرٹری سلمان غنی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

چنیوٹ مائنز کیس ، سابق وفاقی سیکرٹری سلما...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰ دن ۱۱:۲۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چنیوٹ مائنز کیس میں نیب نے سابق وفاقی سیکرٹری سلمان غنی کو گرفتار کر لیا ، ذرائع کے مطابق گرفتاری گزشتہ رات عمل میں آئی ۔ نیب کی جانب سے آج سلمان غنی کو ریمانڈ کے لئے احتساب عدالت پیش کیا جائے گا۔چنیوٹ مائنز کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سبطین خان بھی گرفتار ہوئے تھے ۔

تازہ ترین ویڈیوز