Tag Archives: سابق وزیر

مقبوضہ کشمیر ‏ اہم سیاستدان ‏ قید یا نظر بند سرینگر ‏ ‏92 نیوز فاروق عبداللہ ‏ محبوبہ مفتی ‏ عمر عبداللہ ‏ پیپلز کانفرنس ‏ سجاد لون میئر سرینگر ‏ جنید مٹو جموں کشمیر پیپلز موومنٹ ‏ شاہ فیصل ایم ایل اے ‏ غلام احمد میر ‏ سابق ممبر پارلیمنٹ ‏ سیف الدین سوز ‏ سابق وزیر ‏ نعیم اختر علی محمد ساگر عبدالرحیم رادر محمد شفیع غلام حسن میر ‏ ایم وائی تری گامی ‏ عمران انصاری مبارک گل خالدہ شاہ محمد اشرف میر نور محمد بھٹ ‏ خورشید عالم ‏ وحید پارہ بشیر وِیری سابق ڈپٹی میئر ‏ شیخ عمران ‏

مقبوضہ کشمیر کے اہم سیاستدان تاحال  قید ی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۳۶ دن ۶:۳۶ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر  کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کےبعدسے کئی اہم سیاستدان نظربند ہیں یا جیلوں میں قید ہیں۔ان رہنماؤں میں کون کون شامل ہے ۔ مقبوضہ کشمیر  کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے ساتھ ہی  سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ ، محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ سمیت کئی اہم  سیاسی رہنما بدستور جیلوں میں قید اور گھروں میں نظر بند ہیں ۔ان میں پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون،میئر سرینگر جنید مٹو،جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کے سربراہ شاہ فیصل،سابق ایم ایل اے  غلام احمد میر اور سابق ممبر پارلیمنٹ سیف الدین سوز شامل ہیں۔ سابق وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جام خان شورو ‏

نیب انکوائریز میں جام خان شورو کی ضمانت م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۴۹ شام ۳:۴۹ شام

کراچی ( 92 نیوز ) سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیربلدیات سندھ جام خان شورو کی نیب انکوائریز میں ضمانت میں 19 مارچ تک توسیع کردی ۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کو مکمل تیاری کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دے دیا  ، چیف جسٹس کا کہنا تھا عدالت سے تو کوئی گرفتار نہیں کرسکتا، گرفتار کرنا ہے تو گھر سے کریں گے ۔ درخواست ضمانت مسترد ہونے کے امکان کے پیش نظر نیب کے 20 اہلکار سندھ ہائیکورٹ اور اطراف میں تعینات کیے گئے تھے ۔ نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ جام خان شورو کیخلاف غیرقانونی اثاثہ جات،سرکاری زمینوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز