Tag Archives: سابق وزیر خارجہ ‏

کشمیر ‏ پاکستان ‏ بھارت پر پریشر ‏ ماہرین ‏ لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز ‏92 نیوز فورم ‏ خارجہ و عسکری ماہرین ‏ بھارتی اقدامات ‏ جوابی اقدامات ‏ پاک بھارت ‏ ‏ ائیر مارشل ‏ مسعود اختر اسلامی ممالک میں لابنگ اسلامی ممالک کی آ راء تمام اسلامی ممالک کٹھ پتلی محبوبہ مفتی عمر عبد اﷲ ‏ عسکری کارروائی کا چانس ‏ پاکستان سے جنگ پاکستان کی افواج سابق وزیر خارجہ ‏ سردار آ صف احمد علی ‏ معروف تجزیہ کار ‏ ماریہ سلطان ‏

کشمیر پر پاکستان کے اقدامات سے بھارت پر پ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ دن ۱۱:۲۸ دن

لاہور (روزنامہ 92 نیوز) روزنامہ 92 نیوز فورم سے گفتگو کرتے ہوئے خارجہ و عسکری ماہرین نے کہا کہ  کشمیر کے حوالے سے بھارتی اقدامات کے بعد پاکستان کی جانب سے جو جوابی اقدامات کئے  گئے ہیں اس سے بھارت پر پریشر آ ئے گا، جب تک پاک بھارت فوجیں ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ آ منے سامنے نہیں ہوں گی تب تک دنیاکبھی بھی بھارت پر پریشر نہیں ڈالے گی۔ ائیر مارشل (ر)مسعود اختر نے کہاپاکستان نے جو اعلامیہ جاری کیا ہے اس سے بھارت پر دباؤ پڑے گا ، پاکستان کو ابھی مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لوک سبھا کشمیر یشونت سنہا نئی دہلی ‏ مانیٹرنگ ڈیسک بھارت ‏ سابق وزیر خارجہ

لوک سبھا کشمیرکا فیصلہ کرنیکا اختیارنہیں...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵ شام ۱۲:۲۵ شام

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا نے کہا ہے کہ کہاکہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بھارتی اقدام کی آئینی وقانونی حیثیت مشکوک ہے اورتوقع ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ اس ترمیم کی اجازت نہیں دیگی۔ یشونت سنہا نے کہا کہ  کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام غیردانشمندانہ ہے کیونکہ لوک سبھا کوکشمیرکے عوام کی تقدیرکا فیصلہ کرنے کا مینڈیٹ حاصل نہیں،اس اقدام سے کشمیرکے مسئلے میں عالمی قوتوں کو مداخلت کی دعوت دیدی گئی،اس فیصلے کے خطے اورعالمی سطح پراثرات مرتب ہوں گے ۔ بھارتی نیوزچینل سے بات کرتے ہوئے بی جے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لندن ‏ ‏92 نیوز برطانوی وزیر اعظم ‏ تھریسامے ‏ برطانوی وزیر اعظم کیلئے دوڑ کنزریٹو پارٹی ‏ برطانوی میڈیا ‏ سابق وزیر خارجہ ‏ بورس جانسن وزیر بین الاقوامی ترقی

نئے برطانوی وزیر اعظم کیلئے دوڑ شروع ہو گ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ شام ۱۱:۴۱ شام

لندن ( 92 نیوز) برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کے استعفے کے اعلان کے بعد نئے برطانوی وزیر اعظم کیلئے دوڑ شروع ہو گئی۔ تھریسا مے کے استعفیٰ کے  اعلان کے بعد کنزریٹو پارٹی کے نئے قائد کے لیے سخت مقابلے کی دوڑ شروع ہو گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نئے برطانوی وزیر اعظم کیلئے دوڑ اس دوڑ میں سابق وزیر خارجہ بورس جانسن، وزیر بین الاقوامی ترقی روڑی سٹیورٹ، سابق وزیر برائے ورکس اینڈ پنشنز ایسٹر میک وے، وزیر صحت میٹ ہنکوک اور وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے باضابطہ طور پر شامل ہونے کی تصدیق کی ہے ۔ برطانوی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز