Tag Archives: سابق وزیراعلیٰ


لاہور رنگ روڈ بے ضابطگیوں کا انکشاف لاہور ‏ ‏92 نیوز شہباز شریف ‏ سابق وزیراعلیٰ

لاہور رنگ روڈ منصوبے میں اربوں کی بے ضابط...

12 دسمبر, 2019 3:35 شام 3:35 شام

لاہور ( 92 نیوز) شہباز شریف دور کے ایک اور بڑے منصوبے لاہور رنگ روڈ میں اربوں روپے کی بےضابطگیوں کی اسپیشل آڈٹ رپورٹ تیار کر لی گئی،رپورٹ میں  59 ارب 39 کروڑ 94 لاکھ روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے لیے اور ایک مشکل تیار ہو گئی ، شہباز شریف دور کے ایک اور بڑے منصوبے لاہور رنگ روڈ میں اربوں روپے کی بےضابطگیوں کی اسپیشل آڈٹ رپورٹ تیار کر لی گئی۔ محکمہ تعمیرات ومواصلات  پنجاب کی اسپیشل آڈٹ رپورٹ میں مجموعی طور پر انسٹھ ارب انتالیس کروڑ چورانوے لاکھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز