Tag Archives: سابق وزیراعظم ‏

مرغن کھانوں کے دلدادہ نوازشریف جیل کے پرہیزی کھانے لاہور ویب ڈیسک ‏ سابق وزیراعظم ‏ کوٹ لکھپت جیل ‏ پرہیزی کھانے ‏ عمدہ اور لذیز کھان‏ے جیل مینوئل ‏ ذاتی معالج ‏ دال سبزی

مرغن کھانوں کے دلدادہ نوازشریف جیل کے پرہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۳۲ دن ۹:۳۲ دن

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں پرہیزی کھانے کھا کر اکتا گئے ۔ نواز شریف جو عمدہ اور لذیز کھانوں کے دلداہ ہیں ، کو جیل مینوئل کے مطابق دیے جانے والے کھانے بالکل پسند نہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے ذاتی معالج سے جہاں پھیکے کھانوں کی شکایت کی وہاں پر وہ دال سبزی سے بھی تنگ آ گئے ۔ سابق وزیر اعظم کے ڈاکٹروں کے مطابق جیل کا ماحول نواز شریف کیلئے کسی صورت موافق نہیں کیونکہ نواز شریف کو گردے کی خرابی کا عارضہ لاحق ہے ،ان کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نندی پور پاور پراجیکٹ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز احتساب عدالت ‏ سابق وزیراعظم ‏ راجہ پرویز اشرف ‏ جج محمد ارشد ملک ‏

نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس ، ملزمان کی ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ  ریفرنس میں ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا، رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر آج بھی فردجرم عائد نہ ہو سکی ، فردجرم کےلئے نئی تاریخ 23 جولائی مقرر کردی گئی ۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نندی پور پاور پراجیکٹ  ریفرنس کی سماعت کی ، راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں  پر دلائل مکمل ہونے کےبعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دوران سماعت راجہ پرویز اشرف کے وکیل نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رینٹل پاور کارکے اسکینڈل،شاہد رفیع کا کروڑوں کے کِک بیکس لینے کا اعتراف

رینٹل پاور کارکے اسکینڈل،شاہد رفیع کا کر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) رینٹل پاور کارکے اسکینڈل میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ، سابق وفاقی سیکرٹری شاہد رفیع نےکروڑوں روپے کِک بیکس لینے کا اعتراف کر لیا ۔ اعترافی بیان کے بعد نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف بھی گھیرا تنگ کر دیا ۔ نندی پور پاور پراجیکٹ کیس ، بابر اعوان ، راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائد ذرائع کے مطابق رینٹل پاور کارکے اسیکنڈل کے اہم ملزم سابق وفاقی سیکرٹری شاہد رفیع نے مجسٹریٹ کے سامنے کروڑوں روپے کِک بیکس لینے کا اعتراف کر لیا ۔ رشوت کے طور پر ملنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلوی سینیٹر

آسٹریلوی سینیٹر کو مسلمانوں کیخلاف متن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

سڈنی ( 92 نیوز ) نیوزی لینڈ میں دہشت گردی سے متعلق آسٹریلوی سینیٹر  کو متنازعہ بیان مہنگا پڑ گیا، فریسر ایننگ کے سر پر ایک شہری نے انڈا دے مارا جبکہ سوشل  میڈیا پر انہیں عہدے سے ہٹانے کی مہم زور پکڑ گئی ۔ آسٹریلوی سینیٹر فریسر ایننگ کو مسلمانوں کی مخالفت مہنگی پڑ گئی، متنازعہ بیان پر شہری نے فریسر کے سر پر انڈہ  مار دیا ۔ شہری نے تو غصہ نکال لیا لیکن آسٹریلوی سینیٹر نے نوجوان پر تھپڑوں کی بارش کردی۔ پولیس موقع پرپہنچی اورنوجوان کوگرفتاری کےکچھ دیربعدہی چھوڑدیاگیا۔ دوسری جانب آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن سمیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز