Tag Archives: سابق صدر آصف علی زرداری ‏

آصف زرداری ‏ تیسرے روز ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری پمز

آصف زرداری تیسرے روز بھی پمز میں زیر علا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ دن ۱۰:۵۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری تیسرے روز بھی پمز اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سابق صدر کے ٹیسٹ کی رپورٹس تسلی بخش آئی ، آج ان کے مزید ٹیسٹ کئے جانے کا امکان ہے ۔ آصف علی زرداری پمز کے کارڈیک وارڈ میں زیر علاج  ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول ، فریال ، آصف زرداری

جعلی اکاؤنٹس کیس ، نیب کا آصف زرداری ، بل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۳۴ شام ۲:۳۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو اور فریال تالپور کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ نیب نے ملزمان کا بیان ریکارڈ کرنے کے علاوہ تحریری جواب طلب کرنے کا بھی فیصلہ بھی  کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھی رواں ماہ طلب کیا جائے گا ،  جعلی اکاؤنٹس کیس کے تمام فریقین کو نیب کے دفتر طلب کرنے کا فیصلہ ہوا ہے جب کہ ملزمان کو آئندہ ہفتے طلبی کے نوٹس جاری کئے جائیں گے ۔

تازہ ترین ویڈیوز