Tag Archives: سائٹ ایریا ‏

شہر قائد ‏ پولیس کی کارروائی ‏ جرائم پیشہ افراد کراچی ‏ ‏92 نیوز ‏ مومن آباد سائٹ ایریا

شہر قائد میں پولیس کی کارروائی ، 13 جرائم پ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۳ دن ۹:۳۳ دن

کراچی ( 92 نیوز ) شہر قائد میں  رات گئے پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے مومن آباد ، سائٹ ایریا سے 13 ملزموں کو گرفتار کرلیا ، ملزم موٹر سائیکل لفٹنگ سمیت اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں ۔ کراچی میں رات گئے مومن آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 7 ملزموں  کو گرفتار کر کے اسلحہ، منشیات اور موٹرسائیکل برآمد کر لی ۔ پولیس کے مطابق تمام ملزم  جرائم پیشہ اور پہلے بھی مختلف مقدمات میں گرفتار ہو چکے ہیں۔ ادھر سائیٹ اے پولیس نے خیبر چوک پٹھان کالونی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ‏ سائٹ ایریا ‏ ٹیکسٹائل فیکٹری ‏ آتشزدگی ‏ ‏92 نیوز

کراچی سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۰۷ شام ۷:۰۷ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔ کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی نے پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا ، واقعہ اطلاع ملتے ہی فائربگیڈ کی گاڑیاں سائٹ ایریا پہنچی اورریسکوآپریشن شروع کر دیا ، آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئےمزید گاڑیوں کو طلب کیا گیا جبکہ پاک نیوی کی 2 گاڑیاں بھی مدد کو پہنچ گئیں ۔ ڈپٹی چیف فائر  آفیسر  نے بتایا  کے فیکٹری میں آگ بجھانے کیلئے  8 مقامات سے دیواروں کو  گرا  ریسکیو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز