Tag Archives: سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ‏

وزیر اعظم یونیورسٹی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پروفیسر عطا الرحمان ‏ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ‏ ٹاسک فورس

وزیر اعظم ہاؤس میں یونیورسٹی کا قیام کیلئ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۵۰ شام ۸:۵۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم ہاؤس میں یونیورسٹی کے قیام سے متعلق  عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پروفیسر عطا الرحمان کی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹاسک فورس پر بریفنگ دی ۔ اجلاس میں وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ  نالج اکانومی کی جامع پالیسی کا مسودہ  تیار کر لیا گیا ہے، آسان کاروبار کے حوالے سے  دستاویزات کی تیاری بھی مکمل ہے، دونوں دستاویزات جلد سرمایہ کاری بورڈ کو پیش کی جایئں گی۔ اس موقع پر عمران خان  نے کہا کہ سائنس و ٹیکنالوجی کی ترویج کے لئے  اقدامات قابل ستائش ہیں ، انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان نے احتساب کا وعدہ پورا کر دیا ، فواد چودھری ‏

عمران خان نے احتساب کا وعدہ پورا کر دیا ، ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۲۴ شام ۱:۲۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے آصف زرداری اور حمزہ شہباز کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ  عمران خان نے احتساب کا وعدہ پورا کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ گھر کو لوٹنے والے لٹیرے ہی شور مچا رہے ہیں، یہ بجلی کے نظام میں 1250 ارب کا سرکلر ڈیٹ چھوڑ کر گئے تھے ۔ فواد چودھری نے کہا کہ حمزہ شہباز پر 26 ملین ڈالر ملک سے باہر بھیجنے اور پھر منگوانے کے  الزامات ہیں، انہوں نے  پاکستان سے پیسے فالودے والے،ٹیکسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ‏ فواد چودھری ‏ شہبازشریف ‏ ای سی ایل ‏ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

حکومتی فیصلوں میں بڑی سیاسی کمزوریاں ہیں...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ شام ۹:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری اپنی حکومت کےخلاف ہی بول پڑے کہا کہ حکومتی فیصلوں میں بڑی سیاسی کمزوریاں ہیں۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وزارتیں غیرمنتخب لوگوں کی وجہ سےتبدیل ہوئیں، شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ہوتا تو باہر نہ جا پاتے۔ فواد چودھری نے کہا کہ  میں کہتا رہا کہ شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین مت بنائیں ، مگر انہیں بنا دیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم وفاقی کابینہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مالی سال 20-2019‏ اسٹریٹجی پیپر کچھی کینال کرپشن چارجز چار نکاتی ایجنڈا ‏ مشیر خزانہ ‏ حفیظ شیخ ‏ نمایاں خدو خال ‏ وفاقی وزیر ‏ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ‏ فواد چودھری ‏ قمری کیلنڈ ر

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اج...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۸:۴۶ دن ۸:۴۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے   ،مالی سال 20-2019کا بجٹ اسٹریٹجی پیپروفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا، کچھی کینال منصوبے میں کرپشن چارجز کی انکوائری رپورٹ بھی پیش کی جائے گی، اب تک کے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس کا چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے جس کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ بجٹ حکمت عملی کی دستاویزات پر بریفنگ دینگے ۔ بجٹ کے نمایاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز