Tag Archives: سائرہ افضل تارڑ


حکومت، خود کو بچانے، نیب آرڈیننس لائی، سائرہ افضل تارڑ، کراس ٹاک، گفتگو، لاہور، 92 نیوز

حکومت خود کو بچانے کیلئے نیب آرڈیننس لائ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲ شام ۱۰:۳۲ شام

لاہور (92 نیوز) نیب قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ کرنے والی اپوزیشن نے تبدیلی آتے ہی حکومت پر تنقید شروع کردی۔ پروگرام ‘‘کراس ٹاک’’ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کی رہنماء سائرہ افضل تارڑ نےکہا کہ حکومت خود کو بچانے کیلئے نیب آرڈیننس لائی ہے۔ سائرہ افضل تارڑ کہتی ہیں یہ آرڈیننس پر حکومت چلا رہے ہیں، نیب کا قانون متنازعہ ہوچکا ہے، آرڈیننس کے ذریعے حکومت نے اپنے آپ کو بھی تحفظ دیا۔ انہوں نے کہا کہ بیورو کریسی کام نہیں کررہی، یہ روز نیا چورن بیچتے ہیں، جب تک نیب کوبدلا نہ جائے بہتری نہیں آئے گی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز